نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    نہیں اب میں اتنی بھی بے مروت نہیں کہ آپ 1000میٹر بھاگ کر آئیں ۔۔ ۔ اور میں پانی کا خالی گلاس لئے کھڑی ہوں ؟ :? :roll: نہیں جناب ، میں خالی گلاس نہیں بلکے اسکے اندر پانی لئے کھڑی ہوجاؤں گی ۔ کہتے ہیں تو گلوکوز ڈال دوں گی دو چمچے ۔ آخر کو بھاگنے سے توانائی تو لگے گی ۔ :P تو بحال...
  2. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    :roll: اداس میں مٹھائی کے لئے تھوڑا ہو رہی :D جو تم مجھے مٹھائی کھلاو تو اداسی ختم ۔؟ 8) آج میں بہت کچھ کھا آئی ہوں ۔ میکڈونلڈ ، پھر مٹھائی بھی ۔ مگر یہاں سےجومزہ ہے مانگنے کا وہ کہیں اور نہیں ۔ :D
  3. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    اچھا ہاں اب ٹھیک کہا :D شگفتہ سنا ؟ آپ نے ؟ اب مٹھائی لے کر آئیے گا ۔ :P
  4. ت

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    آپ بھاگ کر دکھائیے قسم سے انعام میں دے دوں گی ۔ :D
  5. ت

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    کچھ نہیں ۔
  6. ت

    تعارف ماہ وش

    اب میں کس کس پر نظر کرم رکھوں ۔ ؟ :P
  7. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    تم کس خوشی میں کھلاؤ گی ؟ پہلے خوشی بتاؤ ۔ :P مطلب کہ ۔ ۔ ۔ پاکستان سے کوئی اچھی خبر آگئی ؟
  8. ت

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    ظاہر ہے گارنٹی تو ہوگی ہی اب اس عمر میں آپ کیسے بھاگ سکتے ہیں :D :wink: تو مجبورا چل چل کر ہی جانا پڑے گا نا ۔
  9. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    :? نہیں ممتاز کا سنکر مجھے پچھلے زمانے کی فلم کی ہیروئن ممتاز یا د آتی ہے جو بہت موٹی تھی ۔ :D اور دوسرا ممتاز ہمارے ڈرائیور کا نام تھا مجھے یہ دونوں ممتاز نہیں لینے ۔
  10. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    :? :( سچ سچ بتائیے گا آج تک یہاں سے مجھے کسی نے کھلائی ہو ؟ :P اور میں تو پھر کھلا دیتی ہوں ۔ مگر خود بچاری مانگ مانگ کر تھک گئی ہے کسی نے مجھے کھلائی :cry: :cry:
  11. ت

    لکی- نو ٹائم فار لو

    :D تمھیں کب سے ایسے ویڈیو کلپ سونگ پسند آنے لگے چھوٹے بھیا سے دیکھ دیکھکر ۔
  12. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    اسکا مطلب کیا ہوتا ہے ؟ مجھے نہیں آتا پہلے مطلب سمجھایا جائے ۔
  13. ت

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    آپ کہیں لے کر بھاگ گئے تو ؟ :D
  14. ت

    معصوم باتیں

    :mogambo:
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا

    :cry: مجھے سبزی لکھا ؟ :? :cry: اب میں بھی آپکوآڑو‘ لکھوں گی ۔ :P
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا

    :cry: :cry: :cry: :cry: میں بچاری نہیں بولتی آپ دونوں ملکر میرامزاق اڑا رہے ہیں ۔ :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:
  17. ت

    تعارف ماہ وش

    :? :lol: :lol: :lol: :lol: میری نظر آپ پر ہے ماہ وش جی ۔ :D 8) :wink:
  18. ت

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    ہاں اب روتے ہوئے تو کوی ہے ہی نہیں :cry: ایسا کرتی ہوں کل آنکھوں میں گلیسیرین لگا کر ویب کیم سے بناتی ہوں :D
  19. ت

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    اصل میں مجھ۔ ے آپکا سرپرائیز بہت پسند آیا بڑے بھیا ۔ سو موڈ میں ہوتی ہوں تو خوشی سے بول لکھ گئی ۔ :D
Top