:roll: غضب خدا کا ، غالبا جب کل ہم دونوں رات میں تھیں تب تمھارے رات کے دو بج رہے تھے اور تمھیں رات دو بجے برتن دھونے کا خیال آیا ؟ :P :?
سسرال میں مار پڑے گی برتن دیر سے دھونے پر :D بہتر ہے ٹائم سر دھو کر رکھا کرو ۔
ورنہ ساس نندوں نے طعنے مارنے ہیں اے کڑی کجُ سکھ کے...