اے لو ۔ ابھی گھنٹے بھر سے مجھے زیک کی ہر اکمنٹ بعد ای میل مل رہی ہے :lol: ۔ اور تم کہہ رہی نظر نہیں آرہے ابھی گھنٹہ بھر سے ہم ای میل ای میل گیم کھیل رہے ہیں :lol:
اور میں نے کہا تھا نہ میں لکھتی بعد میں ہوں ذکریا پڑھ پہلے جاتے ہیں :D ابھی پوچھ رہے آپ کیا میرے بارے ادھر لکھ رھی ۔...