نتائج تلاش

  1. ت

    بریکنگ نیوز !

    :D ہاں اسمارٹ تو میں بہت ہوں :lol: اس میں کوئی شک نہیں ۔ مگر قاتل کو سوچنے کو اسمارٹ نہیں کیپٹن باجو ، میرے حصے کا سوچنا ہو تو آپ ہی سوچکر خود سے تو جب ٹھیک سوچ لیا تو لکھ جائیے گا کیپٹن باجو کی طرف سے ۔ :wink:
  2. ت

    بریکنگ نیوز !

    :oops: بڑے بھیا دل ڈرا دیا آپ نے تو ۔ ہر پوسٹ میں میرے لکھے کے نیچے جاکر لکھتے رہے ہیں قاتل کون ؟ تو قاتل مل گیا ۔ قاتل مل گیا ۔ :roll: میں ڈر گئی پتا نہیں کس کےقتل کا الزام مجھ پر لگانے والے ہیں ۔ :cry: یہ تو کہانی ہے :D اچھی ہے لکتھے رہئیے مگر میں قاتل کو کیسے سامنے...
  3. ت

    آج کی خبر

    کون ہے قاتل ؟
  4. ت

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    کبھی مجھے میری کمرشل مارکیٹ کابھی حال بتائیے گا کیسی ہے ؟ ویی ہے جیسی شروع میں تھی یا کچھ نئ ا اضافہہوا؟ بھابھی تو جاتیں ہونگیں شاپنگ کو ۔؟ چاندنی چوک میرا :( چاندنی چوک کے پرلے طرف بڑا سا بنگلہ ریڈ کلر کا ۔ اس میں میرا بچپن گزرا ۔ پھر سکس روڈ ، سکس روڈ سے مری روڈ ، میرا...
  5. ت

    بریکنگ نیوز !

    جی مجھے تو خود پتانہیں ہے کون قتل ہوا کون ہونے وال ا ۔ بڑے بھیا ہی مشکوک لگ رہے ہیں کہ قتل قاتل کا شور ڈال رہے ہیں ۔ پکڑ کے اندر کریں انکو :P پولیس کی مار پڑے گی تو وہ بھی سب کچھ اگل دیں گے جو نہیں ہوگا ۔ 8)
  6. ت

    آج کی خبر

    جب لائٹ کبھی جائے تو ہمارے کارڈلیس بھی بند ہوجاتے ہیں :D اب میںنے دوسرے سیٹ بھی لگارکھے ہیں ۔ :beating: اک بار پھر جھوٹ ۔ :beating:
  7. ت

    آج کی خبر

    :jhoota: :beating: میں بہت دیر تک پریشان رہی ہوں ۔ :cry: اور ٹائم ایسا تھا ساڑھے پانچ کہ اسوقت سب کچھ چھٹی کر کے یہ جا وہ جا ، پھر میں نے ییلو پیجیز سے الیکٹریشن کو فون کیا اس نے بیس منٹ آنے کا کہہ کے پورا آدھا گھنٹہ لگا دیا گھر ہی نہیں مل رہا تھا اسے رات کے اندھیرے میں...
  8. ت

    مبارکباد میری سال گرہ

    جی نہیں مجھے ڈرائینگ نہیں آتی ۔ سکول میں تھی تو بنایا لیا کرتی اور بعد میں کچھ عرصہ فائن آرٹ کا کورس لیا مگر اکتا کر ادھورا چھوڑا ۔ نہیں شوق مجھے ۔ :? یا کبھی بنائی ہی نہیں ڈرائینگ ۔ بناؤں تو پھر لکیریں کیھنچ لیتی ہوں ۔ کچھ کچھ ۔
  9. ت

    مبارکباد میری سال گرہ

    لیں سب کچھ ادھر ہوچکا اور آپکو خبر ہی نہیں :D ۔ دعوت بھی ہوچکی سرپرائیز بھی مل چکے مل کر ڈیلیٹ بھی ہوچکے شاید ۔ :lol:
  10. ت

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    تو بھائی کس لئے ہوتے ہیں ۔؟ :roll: بہنوں سے مٹھائیاں کھانے کو :P یہ نہیں ہوتا بہن کی بجائے بڑے بھیا کھلا دیتے ۔
  11. ت

    مبارکباد فرزانہ صاحبہ کی محفل پر سالگرہ

    شکریہ ض ب ط ، کدھر ہوتے ہو آجکل ؟ لگتا ہے کسی کام میں لگے ہوئے ہو ۔ کس کام میں ہو ؟
  12. ت

    شادی دفتر

    :D سن کا کوئی پتا نہیں ۔ اگلی صدی کا کوئی ہوسکتا ہے ۔ :P
  13. ت

    شادی دفتر

    جناب دل چھوٹا نہ کریں :lol: ظفری کو ایسے رشتے ہر سال بعد ملتے ہی رہتے ہیں :D :D آپ نے وہ پوسٹ نہیں دیکھی جسکا لنک دیا ۔ دیکھا تو پھر سمجھ نہیں آئی ہوگی ۔ حوصلہ رکھئیے ظفری کدھر نہیں جارہے ۔ یہ شادی کا وبال اور رشتوں کا ، ظفری کو آئے دن ملتے رہتے ہیں ۔ :D...
  14. ت

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    تو تم جاؤ شوق پورے کرو ، میں تو وصیحت کر رکھی مروں تو پاکستان لے جانے کی ضرورت نہیں ۔ :lol: :lol:
  15. ت

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    واہ اسکا مطلب یہ فلیٹ وہاں قریب قریب ہے جہاں اک پارک ہے چند جھولے تھے ۔ اور قبرستان بھی تھا کہیں پیچھے کو ۔ اور ساتھ میں چھوٹی سی مارکیٹ دو ، چار دوکانیں تھیں جب میں اس ایرے میں آیا جایا کرتی تھی م جھے چودہ سال ہوئے اب آئی ایٹ نہیں گئی مگر آج بھی مجھے وہ سب پیلے فلیٹس ، پارک ، دوکانیں ، سکول سب...
  16. ت

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    بے مروت لوگ آپکو آئی نائن میں ہی نہیں آئی ایٹ میں بھی بے شمار ملیں گے :D آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا :P ادھر کا حال بھی آئی نائن جیسا ہی ہے ۔ کچھ دن صبر کریں جان پہچان ہوگئی تو ادھر بھی آٹا ،سالن، نمک ،مرچیں ،ٹماٹر چینی گھی :D مانگنے بے ہی شمار ۔ :lol: اور ذرا فلیٹ والوں سے بچ کر...
  17. ت

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    جناب پنڈی اسلام آباد کی پیدائیش ہوں میں ، بچپن سے لے کر ۔ ۔ ۔ :D کچھ عرصہ تو گزرا نا ۔ پنڈی کے اک سرے سے لے کر اسلام آباد کے آخری سرے تک جان پہچان ہی پہچان ہے ۔ 8) میں پوچھنے ہی لگی تھی آپ سے کہ پیلا فلیٹ ہی لیا ۔
  18. ت

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    جناب ، میں آئی ایٹ والوں کو بھی جانتی ہوں :D :D آئی نائن کیو ں چھوڑا ؟ اور پھر آئی ایٹ کیوں کر آگئے ۔؟ :roll:
  19. ت

    شادی دفتر

    :cry: جناب میں نہیں بتاتی ۔ آگے کچھ لکھکر جیسے ہی گئی سارے گھر کے فیوز اڑُ گئے ۔ لگتا ہے ظفری نے مجھے بدعا دی ۔ :P اب تاریح مہینہ اگر بتا گئی کہ اکتوبر کا تو کیا پتا لائٹ ساری ہی چلی جائے :D اس لئے میں کچھ نہیں بتاتی ۔ آپ خود ہی سوچئیے ۔ :wink:
  20. ت

    آج کی خبر

    :cry: چھوٹے بڑے دونوں بھیا ، میرے گھر کی لائٹ فیوز بار بار اڑُ جاتا ہے :cry: اور مجھے بجلی کا کام نہیں آتا ۔ :( مصیبت بچوں کے روم کا بلب فیوز ہوا اسے چینج کرنے ہاتھ لگایا پٹاخ کے ساتھ آج میں بھی جاتے جاتے رہ گئی ۔ :cry: پھر سارے گھر کی لائٹس فیوز اڑے ۔ سرکٹ سب کام...
Top