بوچھی نے کہا:مگر مجھے ممتاز نہیں لینا جناب ۔
![]()
میں انکو نہیں جانتی ۔![]()
ماہ وش نے کہا:بوچھی باجو آپ کو “مہا ممتاز“ کا خطاب دے دیں گے۔۔ وہ تو چلے گا نہ![]()
شمشاد نے کہا:یہ الٹی گنگا کب سے بہنے لگی؟ باجو تو مٹھائی کھانے والوں میں سے ہیں نہ کہ کھلانے والوں سے۔
آپ جاتے ہوئے مٹھائی لے کر جائیں۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:سبز پری، ممتاز بھی ٹھیک رہے گا، پھر میں نے آپ کو مبارک باد بھی دینی ہے، مٹھائی کا آرڈر دیا کہ نہیں آپ نے![]()
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ الٹی گنگا کب سے بہنے لگی؟ باجو تو مٹھائی کھانے والوں میں سے ہیں نہ کہ کھلانے والوں سے۔
آپ جاتے ہوئے مٹھائی لے کر جائیں۔
![]()
سچ سچ بتائیے گا آج تک یہاں سے مجھے کسی نے کھلائی ہو ؟
![]()
اور میں تو پھر کھلا دیتی ہوں ۔ مگر خود بچاری مانگ مانگ کر تھک گئی ہے کسی نے مجھے کھلائی![]()

ماوراء نے کہا:awww۔۔۔ میں نے تو ایسے ہی پوچھا تھا۔ آپ اتنی اداس جو ہو رہی تھیں۔ تو سوچا کہ یہ گلہ آپ کا دور کر دوں۔![]()
ماوراء نے کہا:awww۔۔۔ میں نے تو ایسے ہی پوچھا تھا۔ آپ اتنی اداس جو ہو رہی تھیں۔ تو سوچا کہ یہ گلہ آپ کا دور کر دوں۔![]()
بوچھی نے کہا:دوسروں کو کہتے ہیں کبھی آپ خود بھی تو عمل کرنے کی سوچیں ۔![]()
ماوراء نے کہا:ہاں اسی لیے کہا ہے کہ یہاں سے جائے گی تو اور بات ہے۔ مجھ سے مانگیں تو سہی۔![]()