مبارکباد بوچھی کو مبارک

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سبز پری، ممتاز بھی ٹھیک رہے گا، پھر میں نے آپ کو مبارک باد بھی دینی ہے، مٹھائی کا آرڈر دیا کہ نہیں آپ نے :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ الٹی گنگا کب سے بہنے لگی؟ باجو تو مٹھائی کھانے والوں میں سے ہیں نہ کہ کھلانے والوں سے۔

آپ جاتے ہوئے مٹھائی لے کر جائیں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

:? :( سچ سچ بتائیے گا آج تک یہاں سے مجھے کسی نے کھلائی ہو ؟ :p
اور میں تو پھر کھلا دیتی ہوں ۔ مگر خود بچاری مانگ مانگ کر تھک گئی ہے کسی نے مجھے کھلائی :cry: :cry:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سبز پری، ممتاز بھی ٹھیک رہے گا، پھر میں نے آپ کو مبارک باد بھی دینی ہے، مٹھائی کا آرڈر دیا کہ نہیں آپ نے :)

:? نہیں ممتاز کا سنکر مجھے پچھلے زمانے کی فلم کی ہیروئن ممتاز یا د آتی ہے جو بہت موٹی تھی ۔ :D اور دوسرا ممتاز ہمارے ڈرائیور کا نام تھا مجھے یہ دونوں ممتاز نہیں لینے ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ الٹی گنگا کب سے بہنے لگی؟ باجو تو مٹھائی کھانے والوں میں سے ہیں نہ کہ کھلانے والوں سے۔

آپ جاتے ہوئے مٹھائی لے کر جائیں۔

:? :( سچ سچ بتائیے گا آج تک یہاں سے مجھے کسی نے کھلائی ہو ؟ :p
اور میں تو پھر کھلا دیتی ہوں ۔ مگر خود بچاری مانگ مانگ کر تھک گئی ہے کسی نے مجھے کھلائی :cry: :cry:

اگر میں کھلا دوں تو۔۔؟؟؟
 
تیشہ

محفلین
تم کس خوشی میں کھلاؤ گی ؟ پہلے خوشی بتاؤ ۔ :p مطلب کہ ۔ ۔ ۔ پاکستان سے کوئی اچھی خبر آگئی ؟
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ الٹی گنگا کب سے بہنے لگی؟ باجو تو مٹھائی کھانے والوں میں سے ہیں نہ کہ کھلانے والوں سے۔

آپ جاتے ہوئے مٹھائی لے کر جائیں۔

:? :( سچ سچ بتائیے گا آج تک یہاں سے مجھے کسی نے کھلائی ہو ؟ :p
اور میں تو پھر کھلا دیتی ہوں ۔ مگر خود بچاری مانگ مانگ کر تھک گئی ہے کسی نے مجھے کھلائی :cry: :cry:

تو یہی تو میں کہہ رہا ہوں شگفتہ صاحبہ سے کہ باجو سے مٹھائی کھانے کی بجائے ان کے لیے مٹھائی لیکر جائیں۔
 
ماوراء

محفلین
awww۔۔۔ میں نے تو ایسے ہی پوچھا تھا۔ آپ اتنی اداس جو ہو رہی تھیں۔ تو سوچا کہ یہ گلہ آپ کا دور کر دوں۔ :D
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
awww۔۔۔ میں نے تو ایسے ہی پوچھا تھا۔ آپ اتنی اداس جو ہو رہی تھیں۔ تو سوچا کہ یہ گلہ آپ کا دور کر دوں۔ :D

:roll: اداس میں مٹھائی کے لئے تھوڑا ہو رہی :D جو تم مجھے مٹھائی کھلاو تو اداسی ختم ۔؟ 8)

آج میں بہت کچھ کھا آئی ہوں ۔ میکڈونلڈ ، پھر مٹھائی بھی ۔ مگر یہاں سےجومزہ ہے مانگنے کا وہ کہیں اور نہیں ۔ :D
 
Top