تعارف ماہ وش

ماہ وش

محفلین
ارے شمشاد چاچو دبئی میں‌تو عربی بھی کم ہی توب پہنتے ہیں‌،، مگر سعودی عرب میں تو اونٹ‌بھی توب میں‌نظر آتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو نہیں دیکھا اونٹوں کو ثوب پہنے ہوئے، کیا آپ کو ان کی ثوب ڈیزائن کرنے کا آرڈر ملا ہے؟ :wink:
 

ماہ وش

محفلین
ہاں‌نہ ، اتنا بڑا سارا آڈر ملا ہے اور پتہ ہے ربع الخالی کے صحرا میں‌ہو رہا ہے یہ کیمل واک ۔۔ کھیکھیکھی
 

تیشہ

محفلین
:D ہاں ٹھیک ہے ویسے بھی میری نظر کرم چاہئیے ماہ وش بہن کو ۔ :D

اور شفقت اس سے بھی کہیں زیادہ ۔ 8)
 

تیشہ

محفلین
جی نہیں ابھی میری نظر کونٹیکٹ لینز کے بغیر بھی بہت کلئیر ہے ۔ 8) دور دور تک دیکھ لیتی ہوں اور قریب کا تو اور بھی کلئیر دکھتاِ ہے :D
 

ماہ وش

محفلین
باجو خوردبین سے دیکھیں‌ گے نہ تو انگور کے دانے بھی تربوز دکھائی دیں‌گے ،، یہ تو کھانے والے کا نقصان ہوا نہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top