نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    عام حالات میں تو میوزک ہوتا ہے، ویسے ایک بار تجربتاۢ کئی ماہ میں نے سٹیریو گاڑی سے ہٹا کر محض ڈرائیونگ بھی انجوائے کی ہے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اکیلے ڈرائیونگ کا یہ فائدہ ہے کہ ایک فیول ٹینک میں میں بغیر کہیں رکے 800 کلومیٹر کا سفر کر لیتا ہوں، جب کوئی ساتھ ہو تو کم از کم چار بریکس بنتی ہیں :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ڈرائیو کا مزہ اکیلے ہی آتا ہے۔ یہ تو محض رات کو کبھی موڈ ہو تو سیر پر نکل جاتا ہوں۔ ابھی کچھ تصاویر شیئر کرتا ہوں :)
  4. قیصرانی

    کمپیوٹرگیمز

    جی، اوپر جیسا کہ برادرم عبدالقیوم چوہدری بتا چکے ہیں، حسن ابن صباح کے تربیت یافتہ افراد کو کہا جاتا ہے۔ وجہ تسمیہ یہ تھی کہ وہ چرس یا حشیش پلا کر انہیں "ارضی جنت" کا دھوکہ دیتا تھا دم مارو دم :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، بالکل ٹھیک۔ ابھی دو گھنٹے لمبی ڈرائیو سے واپسی ہوئی :)
  6. قیصرانی

    کمپیوٹرگیمز

    چلئے اب جلدی سے بھاگ جاتے ہیں، ورنہ پھر سے شروع ہو جائے گا :P
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟ :)
  8. قیصرانی

    کمپیوٹرگیمز

    پھر وہ بتا چکے اور میں سمجھا چکا اور آپ سمجھ چکے :)
  9. قیصرانی

    کمپیوٹرگیمز

    جی جناب، کیا سمجھنا چاہیں گے :)
  10. قیصرانی

    کوکنگ

    کھانا بھی تو پسند ہے نا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  12. قیصرانی

    کوکنگ

    کھانا بنانا آتا ہے اور ترکیب نہ بھی ہو تو بھی کامن سینس کی مدد سے کافی کچھ اچھا بنا لیتا ہوں، پہلی بار بناتے ہوئے۔ ایک سے زیادہ مرتبہ بنا چکا ہوں تو پھر ترکیب وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑتی کہ یاد ہوتا ہے :) زیادہ تر دیسی یا اطالوی کھانے پسند ہیں۔ فننش کھانے بذاتِ خود کوئی خاص نہیں ہیں، دوسروں ملکوں...
  13. قیصرانی

    کوکنگ

    مد لگا لیجئے، ورنہ اسی پر بحث چھڑ جائے گی کہ الو حلال ہے کہ حرام :)
  14. قیصرانی

    کمپیوٹرگیمز

    اکتشافات سے کیا مراد ہے؟ :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟ :)
  16. قیصرانی

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    آج ایک دوست بتا رہے تھے کہ ان کے فون پر چل رہی ہے یو ٹیوب۔ پھر چھوٹے بھائی سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ سیل پر یو ٹیوب چلتی ہے بغیر کسی پراکسی وغیرہ کے، لیکن کمپیوٹر پر نہیں چلتی
  17. قیصرانی

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    کیا پاکستان میں یو ٹیوب کھل گئی ہے؟
  18. قیصرانی

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    دروازے کا نچلا حصہ، جو فریم پر مشتمل ہوتا ہے
  19. قیصرانی

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    مجھے لگتا ہے کہ اب تو کیمرہ والے فون پر بھی پابندی لگنے والی ہے
Top