عام طور پر میں ٹیبلٹ میں چلتی وڈیو کی سکرین پر کہیں بھی دو سیکنڈ کے لئے پریس کئے رکھوں تو ڈاؤن لوڈ وڈیو کا آپشن آ جاتا ہے، چاہے وہ سائٹ ڈاؤن لوڈ کا براہ راست آپشن نہ بھی دیتی ہو۔ میرے پاس سام سنگ گلیکسی 10.1 ٹیبلٹ ہے، 2013 ماڈل، اینڈرائیڈ 4.1.2 ورژن کے ساتھ