تکنیکی باتیں کاٹ کر کچھ یوں بچے گا
سب سے پہلے تو فلاں جگہ فلاں تبدیلی ہوگی
پھر فلاں فلاں خصوصیات اپ گریڈیشن ہوں گی
فلاں فلاں سہولیات کو ڈس ایبل کر دیا جائے گا
پھر فلاں فلاں سہولیات کے اضافے ہوں گے
پھر فلاں فلاں میں فلاں فلاں تبدیلیاں آپشنل ہوں گی
پھر فلاں فلاں بگز کو فکس کیا جائے گا
وغیرہ وغیرہ :)