نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    رانا ثناء اللہ نے بالکل اسی سوچ کا اظہار کیا تھا کہ: مستقبل میں عوامی تحریک سے نمٹنے کے لئے یہ آپریشن ضروری تھا
  2. قیصرانی

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    بی بی سی اردو کے مطابق وزیرِ اعلیٰ نے استعفٰی مانگا ہے
  3. قیصرانی

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    کسی کی غلطی کی سزا اس کی بہن بیٹی کو دینا اچھی بات نہیں، شاید بزرگان بھی میری بات کے حق میں رائے دیں، پوچھ لیجئے گا
  4. قیصرانی

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    ایک ہی رو کے ستونوں کا رنگ مختلف :)
  5. قیصرانی

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    دہلیز کو کراپ کر کے بڑا دکھا سکتے ہیں؟ :)
  6. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    اس تصویر کی بنیاد پر کچھ یقین سے کہنا ممکن نہیں میرے لئے :(
  7. قیصرانی

    مبارکباد الف نظامی دس ہزاری

    اگرچہ اس غم کے ماحول میں زیادہ اچھا تو نہیں لگ رہا، لیکن برادرم الف نظامی نے دس ہزار مراسلوں کا حدف عبور کر لیا ہے۔ میری طرف سے مبارکباد پیش ہے
  8. قیصرانی

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    برادرم، آپ کی طرف سے حکومت کی صفائی دینا جائز ہے کوئی تو ان لوگوں کی صفائی دے۔ جیسے مشرف سارے برے کام خود کرتا تھا، ویسے ہی شہباز شریف بھی ہے کہ جس کے پاس پتہ نہیں کتنی وزارتیں ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس کی حکومت میں اللہ تعالیٰ نے اسی سے حساب لینا ہے، رانا ثناء اللہ سے نہیں باقی رہی بات جہاں تک رانا...
  9. قیصرانی

    طالبان کے ساتھ جنگ: کرزئی کی نواز شریف کو مدد کی یقین دہانی

    شاید پرانی خبر تھی، کاپی پیسٹ ہو گئی ہوگی۔ اصل اخبار پر بھی اسی طرح موجود ہے :)
  10. قیصرانی

    اجتماعی زیادتی کے بعد ماں باپ کو بھی روند ڈالا

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. قیصرانی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    میرا خیال ہے کہ موٹی ویٹ سے مراد ہے کسی کو کسی کام کے لئے تیار کرنا، سٹیمولیٹ سے مراد شاید یہ ہو کہ اس کو تحریک دی جائے کسی کام کی۔ اسی مناسبت سے دیکھ لیجئے کہ فقرے کے سیاق و سباق میں کون سا بہتر رہے گا؟
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مانو بلی، آپ کیسی ہیں؟ :)
  13. قیصرانی

    محفل کی روح سے ملاقات

    تبھی آپ کی ملاقات نہیں ہو پائی :)
  14. قیصرانی

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    مجھے ڈر ہے کہ استعفیٰ کے بہانے باقی کی قانونی کاروائی کھوہ کھاتے چلی جائے گی، جیسے شہباز شریف صاحب اتنی بار اپنا نام بدلوا چکے ہیں، یہ بھی وہی معاملہ نکلنا ہے
  15. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    اس مضمون کا مطالعہ مفید رہے گا :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام احباب :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب، مڈ سمر ڈے ہے کل، تین دن چھٹی اور میں سوچ رہا ہوں کہ بس نکما ہی چھٹیاں گھر پر رہ کر گذاروں :)
  18. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    معذرت چاہتا ہوں کہ میری پوسٹ واضح نہیں تھی۔ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ آپ نے جتنا لکھ دیا، اتنا کافی ہونا چاہئے، کہ مزید لکھنا ضروری نہیں۔ لیکن بظاہر پوسٹ ایسے لگ رہی ہے جیسے آپ سے مزید تعارف مانگا گیا ہو
Top