نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    چونکہ شادی خانہ آبادی ہو چکی ہے، اس لئے میں نے ان حسرتوں پر "پُر مزاح" کی ریٹنگ دی ہے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ :)
  3. قیصرانی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    اللہ ضرورت سے بچائے :)
  4. قیصرانی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    میرا تو فی الوقت کوئی خاص ارادہ نہیں ہے۔ دیکھئے شاید اس سال سردیوں میں یا پھر اگلے سال۔۔۔ موڈ کی بات ہے کہ کب بن جائے :)
  5. قیصرانی

    بچوں کو لنچ میں کیا دیا جائے؟

    حفظ قرآن کے ضمن میں یہ عرض کروں گا کہ وہاں اکثریت بچے ایسے ہوں گے جنہیں دو وقت کا کھانا بھی شاید مشکل سے دستیاب ہوتا ہو۔ اگر آپ اپنے بچے کو اچھا کھانا دے کر بھیجیں گے تو عین ممکن ہے کہ بچوں کے درمیان معصوم سی رنجش پیدا ہو جائے۔ اس سے بہتر ہے کہ لنچ کے وقت بچوں کو گھر بلا کر کھانا کھلا دیا جائے...
  6. قیصرانی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    یعنی جنوری 2015؟ :)
  7. قیصرانی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    اگرچہ میں کسی کی بہو یا بہن یا بیٹی کو اس طرح کی بددعا دینے کا قائل نہیں لیکن شریف فیملی ساری ہی اسی انجام کے قابل ہے
  8. قیصرانی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    تاہم یہ اس دھاگے پر میرا آخری مراسلہ ہے، ورنہ دھاگہ اپنے اصل راستے سے ہٹ جائے گا
  9. قیصرانی

    محفل کی روح سے ملاقات

    اس بارے کافی محتاط رائے رکھتا ہوں، جو محفل پر لکھنا شاید مناسب نہ ہو :P
  10. قیصرانی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    مثبت کے لئے سٹیمولیٹ کیسا رہے گا؟ :)
  11. قیصرانی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    برادرم اگر مشرف اپنے دور میں ہونے والی تمام تر برائیوں کا واحد ذمہ دار تھا تو کل جو ہوا، اس پر نواز شریف اور شہباز شریف براہ راست ذمہ دار ہیں۔ رانا ثناء اللہ پر لعنت بھیجنے سے کام نہیں چلنے والا، حق بحقدار رسید کیجئے کہ رانا ثناء اللہ کو لانے والے یہی شریف برادران ہیں
  12. قیصرانی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    جیو شیرو برادرم لئیق احمد کو دعوتِ کلام ہے کہ ذرا حکومت کے اس "سیاہ کارنامے" پر روشنی ڈالیں
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیسے مزاج ہیں جناب؟ :)
  14. قیصرانی

    محفل کی روح سے ملاقات

    پہلے میں سمجھا کہ محفل کے بارے کوئی خواب دیکھا ہوگا جس کے بارے لکھا جا رہا ہے۔ اگرچہ عثمان اور سعود بھائی کی ملاقات کے بارے علم تھا، لیکن پھر بھی صاحبِ دھاگہ کا نام تب دکھائی دیا جب دھاگہ کھلا :) مزے کی روداد اور تصاویر کےلئے سعود بھائی کا شکریہ، عثمان نے تو "رج" کے کنجوسی کی ہے تصاویر کے لئے :)
  15. قیصرانی

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    سفرِ عمرہ کے احوال کی بھی تیاری کیجئے کہ محفل پر لکھنا ہوگا :)
  16. قیصرانی

    موبائل فون کی آنکھ سے

    زمیندار انسان ہو کہ کالج، سیم اور تھور ہر جگہ ان کی جان کو لگے ہوتے ہیں :(
  17. قیصرانی

    موبائل فون کی آنکھ سے

    سکیورٹی تو ریڈ الرٹ سے محض ایک درجہ کم لگ رہی ہے :)
  18. قیصرانی

    محفلین سے ایک سوال ؟؟؟

    یہ تو کم تر درجے کی برائی چننا ہوا :(
  19. قیصرانی

    آپ کا نکتہ قابلِ غور ہے کاشفی بھائی

    آپ کا نکتہ قابلِ غور ہے کاشفی بھائی
Top