نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    تعارف کا شکریہ، جتنا لکھنا چاہیں، اتنا ہی کافی ہوتا ہے۔ یہاں اس فورم پر خود کو کسی کام پر مجبور مت سمجھئے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جناب، مزاج بخیر؟ :)
  3. قیصرانی

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    مجھے اس میں بھی شک لگ رہا ہے کہ تصویر بہت چوڑی ہے، ان دنوں اتنے وائڈ اینگل کیمرے مشکل ہی ملتے ہوں گے
  4. قیصرانی

    ضرب عضب کامیابی سے جاری ، ازبک جنگجوﺅں سمیت مزید 15مارے گئے ، مواصلاتی سینٹرتباہ

    طالبان کی پشت پناہی کا الزام انڈیا پر لگانے والے ذرا سوچیں کہ ابھی تک اس کاروائی میں کتنے انڈین مارے گئے؟
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، مزاج بخیر؟ :)
  7. قیصرانی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    جب عوام کی اتنی بڑی "اکثریت" انہیں ووٹ دے کر تیسری بار حکومت میں لا سکتی ہے تو پھر اچنبھا کیسا؟ :(
  8. قیصرانی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    اللہ شریف برادران کی زندگی خوب دراز کرے اور اچھی طرح ذلیل ہو کر مریں
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  10. قیصرانی

    آرٹی فیشل تصاویر

    دروازہ تو فرش سے بھی نیچے گیا ہوا ہے؟ :( عمدہ کام ہے ویسے :)
  11. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    تعارف کا دھاگہ کھول لیا ہے تو میرا خیال ہے کہ تعارف مکمل ہو جانا چاہئے؟
  12. قیصرانی

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    یہ تصاویر 1929 کی لی ہوئی تو نہیں لگ رہیں؟
  13. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    یہ تو ٹرک آرٹ کی منی ایچر فارم لگ رہی ہے :)
  14. قیصرانی

    محفل کی روح سے ملاقات

    رہنے دیتے ہیں پھر تو :)
  15. قیصرانی

    محفل کی روح سے ملاقات

    بھابھی کہ دہشت گردی؟ :rollingonthefloor:
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  17. قیصرانی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    ضرورت کا ہونا ہی تکلیف ہوتی ہے :)
  18. قیصرانی

    پشاور : فاٹا کے سینیٹر کا بیٹا فائرنگ سے ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون :(
  19. قیصرانی

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    بہت شکریہ، پہلی بار باضابطہ طور پر عمر بھر کے لئے بندھ گیا :)
  20. قیصرانی

    خوشی

    خوبصورت تحریر لیکن کچھ نان لاجیکل سی لگی، جیسے رات کے اندھیرے میں شکاری کا غلیل سے شکار کرنا، مادہ جگنو کا نر کو کھانا، پتنگے اور کیڑے کھانا وغیرہ، لیکن دوسری جانب بائیو لومینیسنس والی بات بہت عمدہ ہے :)
Top