طارق شاہ صاحب، آپ کی شیئرنگ مجھے فیسی نیٹ کرتی ہیں۔ جتنی لگن اور محنت سے آپ ہمارے ساتھ شیئرنگ کرتے ہیں، قابلِ قدر ہے۔ بار بار تبصرہ یا ریٹنگ اس لئے نہیں کرتا کہ عین ممکن ہے کہ ایک بار پھر سے جھاڑ پڑ جائے :(
قادری صاحب کے مطالبات سے مجھے اتفاق ہے لیکن ان کا ٹریک ریکارڈ بہت برا ہے۔ جو شخص اپنے مذہب کے پیغمبر کے نام پر جھوٹ بول سکتا ہے، اس سے دنیا کی کوئی بھی برائی متوقع ہو سکتی ہے
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، قادری صاحب کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں وہ بتا رہے تھے کہ نبی پاک ص نے ان کی عمر کی درازی کی دعا کی تھی اور قادری صاحب بتا رہے تھے انہوں نے رو رو کر اپنی عمر 63 سال کروائی تھی کیونکہ وہ اسے گستاخی سمجھتے تھے کہ ان کی عمر حضور پاک ص سے طویل ہو۔ اب وہ وڈیو نہیں مل رہی...
عموماً 1990 کی دہائی تک سٹڈی ویزا کے لئے یہ بہت بڑا فائدہ سمجھا جاتا تھا کہ آپ کو تھوڑی بہت جرمن زبان ضرور آتی ہو، میرے ایک کزن 90 کی دہائی کے اواخر میں گئے تھے جرمنی، ان کا یہ کہنا ہے
باقی عین ممکن ہے کہ نبیل بھائی اس بارے کچھ روشنی ڈالیں؟ :)