نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

    یہی دیکھ لیں کہ پہلے قادری صاحب کے دھرنے کے خلاف، پھر جب دھرنا ختم ہوا تو حق میں، ابھی حق میں ہیں تو ظاہر ہے کہ بعد میں اس کے خلاف ہونا ہی ہے کہ عمران خان یو ٹرنز کے لئے بدنام بہت ہیں :)
  2. قیصرانی

    موبائل فون کی آنکھ سے

    کاش کہ قابل ترس کی ریٹنگ بھی ہوتی :(
  3. قیصرانی

    موبائل فون کی آنکھ سے

    لگتا ہے کہ سامنے دیوار کی بنیاد اور نچلا حصہ بعد میں بنایا گیا ہے :)
  4. قیصرانی

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    میرا خیال ہے کہ وہابی اور اہل سنت اور اس طرح کے مسائل میں الجھنے کی بجائے زور اس بات پر دیا جائے کہ مسلمان ہونے کے دعوے دار یہ کام کیوں کر رہے ہیں؟
  5. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    عموماً مضامین پانچ یا دس یا اسی طرح راؤنڈ نمبر کے ہوتے ہیں، تبھی انفنیٹی لکھا :)
  6. قیصرانی

    انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

    عمران خان غلطی کرتا ہے، اس سے سبق سیکھتا ہے لیکن بہت دیر کر کے :(
  7. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    صفر بٹا انفنٹی؟ یہ تو ریاضی میں پی ایچ ڈی کے مقالے میں ناکام ہونے والا ٹیچر لگتا ہے :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟ :)
  9. قیصرانی

    معلوماتی، اللہ قبول فرمائے :)

    معلوماتی، اللہ قبول فرمائے :)
  10. قیصرانی

    پشاور: قومی ایئرلائن پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، فلائٹ اسٹیورڈ زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ٹریسر یا روشنی والی گولیاں استعمال ہوئی ہیں
  11. قیصرانی

    انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

    ایک بندے کو اگر آپ غلط سمجھتے ہیں تو اس کی مثال دوسرے کے لئے جب دیں گے تو دونوں ہی غلط شمار ہوں گے :)
  12. قیصرانی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    میز پر چاقو بھی کھڑا کر دیتے :biggrin:
  13. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    مجھے بھی خزاں کا شدت سے انتظار ہے :)
  14. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    یہ کارڈلیس فون نہیں بلکہ اکثر اوقات ون وے ٹرانسمیٹر ہے :)
  15. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    گجرانوالہ؟
  16. قیصرانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    فتنے پر بات بہت دور نکل جائے گی، اس لئے رہنے دیجئے :)
  17. قیصرانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    میں بھی حیران ہو رہا تھا کہ میں نے تو اپنی طرف سے ایسی کوئی بات نہیں کی تھی۔ یاد دہانی کا شکریہ :)
  18. قیصرانی

    احرام میں دو ان سلی چادریں استعمال ہوتی ہیں۔ آپ کے اوپری جسم پر موجود چادر کے کنارے سلے ہوئے لگ...

    احرام میں دو ان سلی چادریں استعمال ہوتی ہیں۔ آپ کے اوپری جسم پر موجود چادر کے کنارے سلے ہوئے لگ رہے ہیں؟
  19. قیصرانی

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    کفر و استبداد سے کیا مراد ہے؟ یہ اصطلاح تو بہت بار سنی ہے لیکن اس کا واضح مطلب نہیں مل سکا
Top