غیرت مندی تو سیاست کے پاس سے کبھی بھی نہیں گذری۔ البتہ مولا جٹ ہو یا کچھ اور، ہم انسان ہیں اور ہمیشہ کسی سپر مین کا انتظار کرتے ہیں جو چٹکی بجاتے ہی سارے بگڑے کام بنا دے۔ یہ ہم مشرقی ہی نہیں جو ولیوں، ابدالوں، انبیاء اور اماموں کا انتظار کرتے ہیں، مغرب بھی سپر مین، سپائیڈر مین ٹائپ جیسی مخلوقات...