نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کمپیوٹرگیمز

    آپ نے صرف نام لکھا، میں نے تو جواب بڑا کر کے لکھا، یہ سب فیس بک پر موجود ہیں :)
  2. قیصرانی

    کمپیوٹرگیمز

    آج کل کینیڈی کرش چھوڑی ہوئی ہے، ویسے فارم ول بھی کھیل رہا ہوں بہت عرصے بعد :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب، ابھی ایک کام کر کے گھر واپسی ہوئی ہے :)
  4. قیصرانی

    درجہ حرارت

    ویسے آئی فون والوں کی بھی سمجھ نہیں آتی، موسم میں لکھا ہے موسٹلی سنی، جبکہ تصویر میں کچھ اور دکھائی دے رہا ہے۔ کیا یہ آئی میپس کی طرح کا کوئی گیجٹ ہے؟ :)
  5. قیصرانی

    درجہ حرارت

    پھر تو ہمدردی کے دو بول آپ کی نظر :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ (قرآت کے ساتھ)، آپ سنائیے کہ کیا ہو رہا ہے؟ میں تو ابھی گھر پہنچا اور ایک کام بھگتانے نکل رہا ہوں :)
  7. قیصرانی

    درجہ حرارت

    مزے کا موسم ہے، گرمی لگتا ہے کہ اب کم ہو جائے گی بارش کے بعد :)
  8. قیصرانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    اس بندے کو مذہبی رہنما نہیں بلکہ ذہنی مریض کہنا چاہئے۔ یہ ہے طاہر القادری
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟ :) وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں زین بھائی :)
  10. قیصرانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    خواب میں ڈبل ڈبل ڈگریاں، رات کو دو پیریڈ لگتے تھے :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    درجہ حرارت

    شاید بادل اور بارش ہوگی، تبھی اتنا فرق پڑا؟
  12. قیصرانی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    آپ پاکستانی سیاست دانوں کو غیرت دلانے کی ناکام کوششوں سے کب باز آئیں گے؟ ان کے خمیر میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ہے :noxxx:
  13. قیصرانی

    درجہ حرارت

    33 سے 22؟
  14. قیصرانی

    تعارف میرا نام محمد نعمان ھے

    اردو محفل پر خوش آمدید :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
  16. قیصرانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    جہازی کی بجائے جہازوی زیادہ سوٹ کرتا :)
  17. قیصرانی

    اردو محفل کی زین فورو 1.3.3 نسخے پر اپگریڈ

    مسئلہ حل ہوا :) اصل میں کچھ پلگ انز یا پروگرام انسٹال کرتے وقت اس طرح کے سائیڈ افیکٹ سامنے آ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے براؤزر کی کیش میں دوسری براؤزنگ کی ہسٹری رہ جاتی ہے۔ تو یہ دونوں مل کر ایسی گڑبڑ کرتے ہیں۔ براؤزر کو ری سیٹ کرنا اس کا آسان حل ہے :)
  18. قیصرانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    ٹی وی چینلز تو مردے چچوڑنے کا کام بخوبی جانتے ہیں اور اسی کی کمائی کھاتے ہیں
Top