حیرت ہے، میرا ویدر ایپ اگرچہ سو فیصد درست نہیں، لیکن وہ میرے کہنے پر ریفریش کر کے تازہ ترین موسم دکھاتا رہتا ہے۔ ویسے یاہو ویدر سے ایسی توقع نہیں تھی۔ یہ آئی فون کی خامی نہیں بلکہ یاہو ویدر کا نکما پن ہے۔ معذرت خواہ ہوں کہ لائل ایپل یوزرز کو برا لگا :)