نتائج تلاش

  1. نایاب

    غیر ضروری / بے ربط بات چیت

    السلام علیکم شمشاد بھائی لال مسجد یاد دلا دی ۔ گیٹ پر ہی پکڑا جاتا میں تو برقعہ پہن کر ۔۔ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  2. نایاب

    غیر ضروری / بے ربط بات چیت

    السلام علیکم ماشااللہ شمشاد بھائی لگتا ہے بھابھی پرہیزی ناشتہ کرواتی ہیں آپ کو ۔ یہی کوئی آٹھ دس ڈبل روٹی کے سلائس بمعہ چار انڈوں کے ۔ اور پانچ سات سلائس بمعہ کریم جام کے ۔ اللہ آپ کو اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین نایاب
  3. نایاب

    غیر ضروری / بے ربط بات چیت

    السلام علیکم وجی بھائی خواتین کارنر میں سب بہنیں بیٹیاں ہی ہو گی ۔ اور غیر ضروری باتیں سن کر کان ہی کھینچیں گی ۔ ویسے تو علم ابجد میں " ی " اور " الف "سے مراد اک ہی ہندسہ ہوتا ہے ۔ لیکن اگر برا نہ مانیں تو نایاب بی بی کا " ی' ہٹا کر "الف " لگا دیں ۔ مشکور رہوں گا ۔ اللہ سدا اپنی امان...
  4. نایاب

    مبارکباد "ملائکہ" ماہر ہو گئیں

    السلام علیکم محترمہ ملائکہ بٹیا سدا خوش رہیں آمین ماہر ہونے پر دلی مبارک باد اللہ تعالی سدا آپ پر اپنی رحمتوں برکتوں کو جاری رکھے آمین نایاب
  5. نایاب

    غیر ضروری / بے ربط بات چیت

    السلام علیکم محترم وجی بھائی یہ دھاگہ ہم جیسے غیر ضروری باتیں کرنے والوں کے لئے ہے ۔ آپ ناشتہ کر چکے ہیں یا دوپہر کے کھانے کی تیاری ہے ۔ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  6. نایاب

    غیر ضروری / بے ربط بات چیت

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ ؟ ناشتہ کر لیا آپ نے ؟ ناشتہ میں کیا کھایا ؟ چائے پی تھی کہ کافی؟ لسی کے شوقین تو نہیں آپ ؟ نایاب
  7. نایاب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    السلام علیکم اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ نایاب
  8. نایاب

    ذہانت آزمایئے 2

    السلام علیکم اللہ تعالی آپ سب کواپنی امان میں رکھے آمین یقین ہے اس سوال کا جواب مجھے یہاں سے مل جائے گا ۔ کسی نے اپنے دوست سے پوچھا کہ " کل آپ کے ساتھ اک خاتون کو دیکھا تھا وہ کون تھیں ؟ دوست نے جواب دیا کہ اس کی ساس اور میری ساس آپس میں ماں بیٹی ہیں ۔ اب رشتہ آپ خود تلاش کر لیں...
  9. نایاب

    لائبریری ایوارڈز

    السلام علیکم محترم جناب منتظمین محفل اردو لائیبریری سرپرائز ایوارڈ سے نواز کر حوصلہ افزائی پر آپ سب کا شکریہ اور سب ایوارڈز حاصل کرنے والوں کو دلی مبارک باد اللہ کرے سدا مہکتا رہے یہ اردو محفل کا چمن آمین (نیا اضافہ)۔۔ ؟ نایاب
  10. نایاب

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    السلام علیکم محفل اردو کے ہر دلعزیز محترم جناب شمشاد بھائی نے تین ایوارڈز حاصل کر کے اک اور ریکارڈ قائم کر دیا ماشااللہ محترم شمشاد بھائی ایوارڈز کی بہت مبارک باد اللہ آپ کو سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین نایاب
  11. نایاب

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    السلام علیکم محترمہ سارہ خان بہنا سدا خوش و آباد رہیں آمین ماشااللہ درجہ ممتاز بہت مبارک ہو اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین نایاب
  12. نایاب

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ماہر ہو گئیں

    السلام علیکم محترمہ فاطمہ قدوسی بہنا ماشااللہ اللہ آپ کو سفر زندگی میں سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین ماشااللہ بہت تیزرفتاری سے یہ سنگ میل عبور کیئے ہیں آپ نے ۔ درجہ محسن کا کارڈ بنایا تو پتہ چلا کہ ماشااللہ درجہ مشاق میں شامل ہو چکی ہیں آپ ۔ درجہ مشاق کا کارڈ ابھی اپلوڈ ہوا بھی نہیں کہ...
  13. نایاب

    لائبریری کوئز

    السلام علیکم محترمہ شگفتہ بہنا سدا خوش و آباد رہیں ۔ آمین مجھے تو اک کا جواب بھی نہیں آتا ۔ میرے پاس تو صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹائپنگ کے لئے صفحات کا سوال ہے ۔ اگر جواب مل جائے تو نایاب
  14. نایاب

    لائبریری کوئز

    السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا سدا خوش وآباد رہیں آمین اپنے اس نالائق بھائی کو یہ بھی بتا دیں نا کہ ان سوالات کے جواب کیسے تلاش کروں ۔ مجھے اک کا بھی جواب نہیں آتا ۔ نایاب
  15. نایاب

    لائبریری ایوارڈز

    السلام علیکم ماشااللہ بہت پر رونق تقریب سجائی ہے ، اللہ تعالی بہت رحمتوں برکتوں سے نوازے ان تمام محترم ہستیوں کو جو خلوص نیت کے ساتھ آنے والی نسلوں کے لیے اردو زبان میں علم کا خزانہ محفوظ کر رہی ہیں (آمین) سدا سجی رہے یہ محفل اردو ۔ آمین نایاب
  16. نایاب

    آج آپ نے کیا سیکھا

    السلام علیکم محترمہ فاطمہ قدوسی بہنا کے لکھے " اقوال زریں " پڑھے اور کسی ایک پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ یہی آج کا سیکھنا ہے اردو محفل سے سدا سجی رہے یہ اردو محفل آمین نایاب
  17. نایاب

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    السلام علیکم محترم شاکرالقادری جی سدا خوش رہیں آمین اک کڑوا سچ ہے یہ کہ ۔ انسان ہے ہی سہل پسند ۔ نایاب
  18. نایاب

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی سداخوش رہیں آمین "خاموشی میں عافیت " " اک چپ سو سکھ " ماشائاللہ اردو محفل کی فضا بھرپور روشن ہے سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین نایاب
  19. نایاب

    تاریخ بر والہ صفحہ 116 سے 128

    (126) کہاوت | ترجمہ ستر پتھر کمبھ چڑھائے ، انت کورا کا کورا | ایک پتھر کو ستر دفعہ بھی دھو لیا جائے تب بھی وہ جوں کا توں رہتا ہے بسے شہر ، بھانویں ہوئے قہر ۔۔ کھائے کنک ، بھانوے ہوئے زہر | شہر میں رہنا بہتر ہے خواہ ایسا کرنا کتنا ہی مشکل ہو ۔۔ کھانی گندم چاہیئے چاہے اس کے اندر...
  20. نایاب

    تاریخ بر والہ صفحہ 116 سے 128

    (١٢٤) نظمیہ ہوتے تھے ۔ اور یہ تمام نظمین باگڑی زبان میں ہوتی تھیں ۔ ان میں سے بعض بعض گیت اس قدر مقبول ہوتے تھے کہ دیر تک محفلوں میں گائے اور سنے جاتے تھے ۔ کچھ ایسے بھی تھے جو مستقل مقبولیت کے حامل تھے اور ہمیشہ گائے اور سنے جاتے تھے ۔ اس کے علاوہ اردو شعروں کو بھی اپنے لہجے میں ڈھال لیا...
Top