محترم عزیز امین جی
کبھی کبھی کچھ نا سمجھنا بھی بہتر ہوتا ہے ۔
"کچھ لوگ ہمیں استعمال کرتے ہیں اور ہم جانتے نہیں، مگر کبھی ہم جانتےہوئے، خود کو
استعمال کرواتے ہیں مگر استعمال کرنے والا یہ نہیں جانتا۔ استعمال ہو جانا اور کر
جانا تو ایک جانب کی بات ہوئی۔ مگر خود سے کر کے ہو جانا ایک اور طرح...