نتائج تلاش

  1. نایاب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    السلام علیکم اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ نایاب
  2. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 159 سے 193

    (١٧٠) “ آپ کی بیٹی کی شادی قطب اول کے فرزند قطب دوم حضرت برہان الدین صوفی سے ہوئی ۔ جو ٦٥٩ ہجری میں پیدا ہوئے تھے “ یہ بیان اس لیے محل نظر ہے کہ ہانسی کے قلعہ کے فتح ہونے کے سال ٦٨٨ ہجری اور حضرت برہان الدین صوفی کی پیدائیش کے سال ٦٥٩ ہجری میں بہتر سال کا فاصلہ ہے ۔ اس لیے یہ شادی کی...
  3. نایاب

    لائبریری ٹیم فہرست

    السلام علیکم محترم جناب خرم شہزاد خرم جی سدا خوش رہیں آمین مقصود صرف فروغ اردو میں حصہ ڈالنا ہے ۔ (انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوانا ہے ) سو جس مرضی ٹیم میں شامل کر کے مجھے میری ذمہ داری سے آگاہ کر دیں ۔ فی الحال تو بروالہ سیدان کی ٹائپنگ کر رہا ہوں ۔ سدا سجی رہی یہ محفل اردو آمین...
  4. نایاب

    تاسف دعائے مغفرت

    السلام علیکم میرے محترم عزیز دوست اعجاز احمد (ا ب ت جی اردو لنک والے ) کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی والدہ مرحومہ کو اپنی رحمت سے نواز کر مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے آمین تمام اراکین محفل سے دعائے مغفرت کی درخواست...
  5. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 159 سے 193

    (١٦٥) جنوبی ہند میں ہیں ۔ اور سادات بروالہ سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ سادات بروالہ کے جو بزرگ “ گیسودراز “ مشہور ہیں وہ کبھی برصغیر تشریف نہیں لائے ۔ ایک قابل توجہ بات ہانسی کا قلعہ شہاب الدین غوری نے ١١٩٢ عیسوی میں فتح کیا ۔ اس کے کچھ دنوں بعد ہی سادات بروالہ کے اجداد اس بستی میں آ...
  6. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 159 سے 193

    (١٦٢) امام سید علی نقی کی وفات ٢٥٤ ہجری (٨٦٨ عیسوی) سے سید امیر حسین کی شہادت ٥٨٨ ہجری (١١٩٢ عیسوی ) تک سوا تین صدی کا عرصہ بنتا ہے ۔ بروالہ سیدان میں مروجہ شجرہ نسب میں سب سے زیادہ غلطیاں اسی زمانہ کے شجرہ میں موجود ہیں ۔ مختلف بزرگوں سے جو مختلف روایات اس زمانہ کے شجرہ کی حاصل ہوئی ہیں...
  7. نایاب

    جیو قاضی حسین احمد۔۔ روزن دیوار سے ۔ عطاء الحق قاسمی

    السلام علیکم محترم سخنور جی ماشااللہ بہت سلگتے ہوئے موضوع کو بہت دلنشین انداز میں بیان کرنا ہی سخنوری کہلاتا ہے جزاک اللہ کاش کہ ہم سب کی آنکھیں کھل جائیں ۔ اسلام سلامتی والے دین کا نام ہے بہت اچھا لکھا آپ نے اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین نایاب
  8. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 159 سے 193

    (١٥٩) شجرہ نسب شجرہ نسب کی حفاظت بہت سے ممتاز قبائل اور برادریوں کی طرح سادات میں بھی اپنے شجرہ نسب کی حفاظت کا اہتمام پرانے زمانوں سے کیا جاتا رہا ہے ۔ لیکن یہ اہتمام زیادہ تر خاندانوں کی بنیاد پر ہی کیا جاتا تھا ۔ ہر خاندان میں کبھی نہ کبھی کوئی بزرگ ایسا نکل آتا تھا ۔ جو شجرہ کو تحریری...
  9. نایاب

    مبارکباد ماہرین کی صف میں نئے ماہر کا شمول۔۔ ابو کاشان

    السلام علیکم محترم ابو کاشان جی ماہر ہونے پر دلی مبارک باد اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں سےنوازے آمین نایاب
  10. نایاب

    مبارکباد باسم کو مہارت مبارک

    السلام علیکم محترم جناب باسم جی سدا خوش رہیں آمین ماہر کا لقب پانا مبارک ہو ۔ اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آپ کو آمین نایاب
  11. نایاب

    ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟

    السلام علیکم محترم زیک جی بہت شکریہ اب کھل رہا ہے جزاک اللہ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  12. نایاب

    ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟

    السلام علیکم محترم زیک جی سدا خوش رہیں آمین توجہ سے نوازنے کا شکریہ اب ربط کھل تو رہا ہے مگر پورا نہیں سکرین شاٹ ملاحظہ کریں نایاب
  13. نایاب

    ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی لاگ ان ہوتے ہی یہ پیغام سامنے آ جاتا ہے۔ اردو محفل پورٹل نہیں کھلتا نایاب
  14. نایاب

    ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟

    السلام علیکم محترم منتظمین کرام سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین لاگ ان ہونے کے بعد مجھے یہ پیغام ملتا ہے ۔ کہ آپ کو اس صفحے تک رسائی کی اجازت نہیں ۔ ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟ نایاب
  15. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فیصل قریشی"

    السلام علیکم 1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) زمانہ بدلنے والے خود کبھی نہیں بدلتے 2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا...
  16. نایاب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    السلام علیکم اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ نایاب
  17. نایاب

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    السلام علیکم محترم جناب م م مغل جی سدا خوش رہیں آمین نایاب
  18. نایاب

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    السلام علیکم محترمہ جیہ بہنا سدا خوش و آباد رہیں آمین نایاب
  19. نایاب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    السلام علیکم معذرت جناب محترم تیلے شاہ جی الحمدللہ مسلمان گھرانے سے تعلق ہے میرا ۔ ویسے آپ نے میرے کس بہن بھائی کو دیکھا ہے جسے میں نے ہندؤں یا فلم ایکٹروں سے ملایا ہے ۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین بہت معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو سید ذات سمجھ کر شاہ جی کے لقب سے پکارا۔ مجھے علم نہ...
  20. نایاب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    السلام علیکم محترمہ فاظمہ بہنا سدا خوش رہیں آمین " سوچی پیا بندہ گیا " سو سوچیں نہیں اور غیر ضروری باتوں میں مشغول ہو جائیں ۔ السلام علیکم محترم شاہ جی کچھ سوچ ہی لیں تو بہتر ۔ ورنہ مرید کیا کریں گے اگر کچھ نہ سوچا آپ نے ؟ سدا اللہ کی امان آپ پر آمین نایاب
Top