السلام علیکم
محترمہ f_quddusi جی
یہ کمنٹس محترم نبیل جی کے ہیں میرے نہیں ۔
میں تو ایسی بحثوں سے دور ہی بھلا ۔
کیونکہ ہم میں سے کچھ کی مثال شہد کی مکھی جیسی
اور کچھ کی مثال گندگی والی مکھی جیسی ہے ۔
بہت سے فورمز پر اور اردو محفل پر بھی بہت عرصہ پہلے یہ بحث پڑھی تھی۔
اور ماشااللہ سے بہت...