نتائج تلاش

  1. نایاب

    عبیداللہ علیم سچا جھوٹ - عبید اللہ علیم

    السلام علیکم محترم فاتح جی سدا خوش رہیں آمین۔ روح نہ مونث نہ مذکر صرف اک امر ہے جسے کلمہ کہا جاتا ہے اور یہ امر صادر من اللہ ہے ۔ اور جسم خاکی میں سما کر بھی مذکر و مونث کا لبادہ پہن کر بھی روح اپنی ہئت نہیں بدلتی ۔ نایاب
  2. نایاب

    مفت جی ہاں بالکل مفت ایزی لوڈ حاصل کریں

    السلام علیکم محترم عمار خاں بھائی یہ جگہ خانہ کعبہ حرم شریف کے اندرواقع بیت اللہ شریف کے اندر بنتی ہے ۔ بیت اللہ شریف کے باہر رخ لازم بیت اللہ کی جانب کرنا ہوتا ہے نایاب
  3. نایاب

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    السلام علیکم محترم جناب شمشاد بھائی سدا خوش رہیں آمین ماشااللہ اللہ کرے زور قلم (کی بورڈ) اور زیادہ آمین بہت مبارک ہو نایاب
  4. نایاب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    السلام علیکم اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ نایاب
  5. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 98 سے 115

    (١٠٧) تھا ۔ جنگلی جانوروں کی کثرت تھی ۔ ہنٹر کا بیان ہے (١) کہ ؁١٨٣٠ تک اس علاقہ میں شیر بھی پائے جاتے تھے ۔ اور اس کی کتاب لکھی جانے کے زمانہ یعنی ؁١٨٨٦ تک کہیں کہیں چیتے مل جاتے تھے ۔ دوسرے جانور مثلا لگڑ بھگا ، بھیڑیئے ، سور ، جنگلی مرغی ، کالے تیتر ، خرگوش ، اور بٹیر وغیرہ بڑی بہتات سے...
  6. نایاب

    عبیداللہ علیم سچا جھوٹ - عبید اللہ علیم

    السلام علیکم محترم فاتح جی سدا خوش رہیں آمین صاحب یا صاحبہ ؟ یہ سرپھرے "موڈ" کی نشانی تو نہیں جو مزاج یار میں آئے سر تسلیم خم ہے یہ محفل اردو بذریعہ تحریر وابستگی کا وسیلہ ۔ یہاں روح میں ابھرنے والے الفاظ نقش کیے جاتے ہیں ۔ اور آپ جانیں ہی کہ روح نا مذکر نہ مونث نایاب
  7. نایاب

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    السلام علیکم محترم محمد امین جی زبردست تعریف کے لیے الفاظ کیا تلاش کروں بس اچکے بن کر نشیب کی جانب سفر جاری کروں ۔ یہی خواہش پیدا ہوئی ۔ اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین نایاب
  8. نایاب

    دیپک راگ ہے چاہت اپنی کاہے سنائیں تمہیں - ظہور نظر

    السلام علیکم محترم سخنور جی بہت شکریہ اتنی اچھی غزل سے نوازنے کا اللہ کرے ذوق علم اور زیادہ آمین نایاب
  9. نایاب

    آج کا شعر - 3

    السلام علیکم سدا مہکتی رہے یہ محفل اردو آمین اِک غم ہے ۔ اُسے بھی بھول جائیں پی رکھّی ہے کیا شراب ہم نے ایسے کہ سنو تو ہنس پڑو تم دیکھے ہیں عجیب خواب ہم نے دور کنارا مصحف اقبال توصیفی نایاب
  10. نایاب

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    السلام علیکم محترم مغل بھائی سدا خوش رہیں آمین شخصیت ۔۔ نایاب خاکہ ،،، ناقص العلم یہ ایک بندہ خالی گھڑے کی تھاپ جیسا نعمت علم کا اگر یہ اکتساب کر لیتا تو بنتا نایاب جیسا شخصیت برائے خاکہ "شمشاد جی" نایاب
  11. نایاب

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    السلام علیکم محترم م م مغل بھائی معذرت شخصیت ۔۔۔ فاتح الدین خاکہ ۔۔۔ جہاں بانی عالم کے لیے کافی ہے بس آخری کتاب کہ اساس فکر اہل جنوں و تدبیر حکمت مرد حر شخصیت برائے خاکہ "عزیزامین" نایاب
  12. نایاب

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    السلام علیکم سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین شخصیت ۔۔ وارث خاکہ ۔۔ وفاداری بشرط استواری رہنما ثمر حیات نایاب
  13. نایاب

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    السلام علیکم محترم م م مغل جی خاکے میں رنگ بھرنا آسان ہے کیا ؟؟؟ سدا مہکتا رہے گلشن محمود آمین شخصیت : نبیل خاکہ : ہو نگاہ مومن ، قلندرانہ ادا، سکندرانہ جلال تو بدلے روش زمانہ یا ٹوٹیں لات و منات نایاب
  14. نایاب

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    السلام علیکم محترمہ زینب بہنا سدا خوش وآباد رہیں آمین ہو فہم ہدایت یقین محکم تو بنتا ہے فہیم نایاب
  15. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 98 سے 115

    (١٠٣) کو گاؤں کے باہر کسی کو فروخت کر سکے ۔ ایسا کرنے کی صورت میں زمین گاؤں والوں کو واپس مل جاتی تھی ۔ اس قسم کی غذائی ملکیت کو ؁١٨٤٠۔٤١ کے بندوبست میں تسلیم کیا گیا ۔ بلکہ اس بندوبست میں یہ اہتمام کیا گیا کہ گاؤں کی آباد زمین میں گاؤں کے کاشت کار خاندان جس نسبت سے حصہ دار...
  16. نایاب

    تعارف ***السلام علیکم***

    السلام علیکم محترمہ فاطمہ قدوسی بہنا اللہ تعالی آپ کو سدا خوش و آباد رکھے آمین اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید نایاب
  17. نایاب

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    السلام علیکم بے شک اللہ ہی علیم و خبیر ہے ۔ اور الف عین جی سے محفل کا کوئی گوشہ چھپا ہوا نہیں ہے ۔ سو اردو محفل کے علیم نایاب
  18. نایاب

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    السلام علیکم سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین محمد نعمان (تعریف کیا گیا) نہاں عالم مجذوبی میں اک نغمہ سرمدی نایاب
  19. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم دعا ہے اللہ تعالی سسر جی (مرحوم) کی اپنی رحمت سے مغفرت فرمائے اور جنت عالیہ میں بلند درجات سے نوازے آمین اللہ آپ کی عبادات کو قبول کرے آمین نایاب
  20. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم محترمہ ناعمہ بہنا اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین دعا کر دیجیے گا کہ ابن آدم سے انسان کا درجہ پا جاؤں پھر کسی دائرے میں سمٹنا اچھا لگے گا نایاب
Top