السلام علیکم
محترم خرم شہزاد خرم جی
جزاک اللہ
لائیبریری ٹائپنگ ٹیم میں اپنا نام پا کر بہت خوشی ہوئی ۔
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین ۔
میری خدمات انشااللہ ہر طرح سے حاضر ہیں ۔
آپ جو بھی فرض میرے سپرد کریں گے ۔
انشااللہ تعالی پورا ہوگا ۔
بس انگلش سے نابلد ہوں...