السلام علیکم
محترمہ ناعمہ بہنا
آمین آپ کی دعاؤں پر ۔
مجھے بڑا بھائی سمجھ لیں آپ ۔
ماشا اللہ سے میری اک بیگم اور تین بچے ہیں
دو لڑکے اور اک اللہ کی رحمت میری بیٹی غزل۔
یہ اردو محفل ہے اور اس محفل میں اکثریت اچھے انسانوں کی ہے ۔
جو روایتی اقدار و اصولوں کی پاسداری کرتے ہیں ۔
سدا خوش...