نتائج تلاش

  1. نایاب

    برج اور شخصیت‏

    السلام علیکم میرے محترم پیارے عزیز معصوم دوست آپ نے " برج قوس " کے بارے پوچھا ہے ۔ اک تو اس کاتعلق عنصری تقسیم کی مطابق " آتش " سے ہے ۔ اور دوسرے یہ " مشتری " اس پر حاکم ہے ۔ اگر برج قوس کے حامل یقین کے ساتھ کسی کام منصوبے کی ابتدا کریں تو کامیابی لازم ۔ ماہرین...
  2. نایاب

    برج اور شخصیت‏

    السلام علیکم محترم زین بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ نے تاریخ پیدائیش سے برج تلاشا ہے کہ خصوصیات پڑھ کر اختیار کر لیا ہے ۔ نایاب
  3. نایاب

    ای بکس!

    السلام علیکم محترم منتظمین کرام محفل اردو لائیبریری یہ اک کوشش کی ہے ا " بروالہ سیدان " کی ی بک بنانے کی ۔ نا تجربہ کار ہوں ۔ اور ماہرین کی توجہ کا طلبگار ۔ براہ مہربانی اسے دیکھ کر میری رہنمائی کی جائے ۔ بروالہ سیدان http://www.4shared.com/file/113874533/5b22a7e8/0001.html نایاب
  4. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  5. نایاب

  6. نایاب

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    السلام علیکم محترمہ خوشی جی اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمت سے بے پناہ آسانیاں عطا فرمائے آمین آپ کے بھائی صاحب اور والدہ صاحبہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین۔ نایاب
  7. نایاب

    برج اور شخصیت‏

    السلام علیکم محترم ایس ایف جی اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آپ کو آمین ۔ ماشااللہ اتنی عظیم دعا آپ نے اپنے دستخط میں شامل کر رکھی ہے ۔ " " اے میرے اللہ !ساتوں آسمان اور عرش عظیم کے مالک ، میری مہمات و مشکلات کے لیے کافی ہو جااور حل کر دے جس طرح تو چاہے اور جہاں سے تو چاہے ۔" " اس...
  8. نایاب

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    السلام علیکم نازی جرمنی والے ھٹلر خود تو جو تھے سو تھے لیکن انکے وزیر پروپگینڈہ جوزف گوئبلز ایک لحاظ سے ہٹلر کے بھی استاد تھے اور یہ فرمودہ انہی گوئبلز صاحب کا ہے کہ ‘‘جھوٹ اس کثرت سے بولو کہ وہ سچ لگنے لگے۔‘‘ہٹلر کے مشیر خاص گوئبلز نے کہا تھا کہ ” مطلب بر آری کیلئے دل کھول کر جھوٹ بولو ۔...
  9. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  10. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 81

    (164) حسین ۔ سعد کوئی انسان آج تک یہ کام کرنے پر مجبور نہیں ہوا جو اسے پسند نہ آیا ۔ تم کو یقین ہے کہ میرے قتل کے صلے میں تمہاری جاگیر بڑھے گی ۔ رے کی حکومت ہاتھ آئے گی ۔ دولت حاصل ہو گی ۔ لیکن سعد حرام کی دولت نے بہت دنوں تک کسی کے ساتھ دوستی نہیں کی ۔ اور نہ تمہارے لئے اپنی پرانی عادت کو...
  11. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 80

    (162) کہ میرا غصہ آگ بن کر مجھ کو جلا کر راکھ کر دے ۔ حنفہ ۔ (دل میں ) کاش اس وقت وہ ظالم یہاں ہوتے اور دیکھتے کہ جسے انہوں نے کتوں سے نچوایا تھا ۔ اس کی حضرت علی کے بیٹے کی نگاہوں میں اتنی عزت ہے ۔ نہیں میرے مولا ۔ میں دشمنوں کو اتنی اچھی موت نہیں دینا چاہتی ۔ میں انہیں جہنم کی آک میں...
  12. نایاب

    لائبریری نوٹس بورڈ

    السلام علیکم سیدہ شگفتہ بہنا یہ تصویر بروالہ کے متن سے مطابقت رکھتی ہے ۔؟ نایاب
  13. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 79

    زینب ۔ کیا بالکل پانی غائب ہو گیا ۔ حنفہ ۔ اے قربان گئی بی بی ۔ ساری مشکیں خالی پڑی ہیں ۔ زینب ۔ غضب ہو گیا ۔ ندی تو بند ہی تھی ۔ اب ظالم کنوئیں بھی نہیں کھودنے دیتے ۔ اصغر ۔ پانی ۔ پانی شہر بانو ۔ یا خدا کس عذاب میں پھنسے ۔ ان ننھوں کو کیسے سمجھاؤں ۔ حنفہ ۔ بی بی قربان جاؤں : میں جا...
  14. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  15. نایاب

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    السلام علیکم سچ کہا آپ نے بہت سارے تجزیے گردش میں ہیں ۔ ویسے بھی گوئبلز کا پہلا اصول تھا کہ جھوٹ اس تواتر اور پختگی کے ساتھ بولو لکھو اور پھیلاؤ کہ سچ الفاظ و اعداد و شمار کے نیچے چھپ جائے ۔ اور پھر اپنی مرضی کا مفاد حاصل کر لو ۔ نایاب
  16. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 78

    (158) قاصد۔ السلام علیکم بن سعد حضرت حسین نے یہ خط بھیجا ہے ۔ اور اس کا جواب طلب کیا ہے ۔ (سعد کو خط دیتا ہے ۔) سعد۔ ( خط پڑھ کر ) باہر جا کر بیٹھو ابھی جواب ملے گا ۔ شمر۔ ( خط پر جھک کر ) اس میں کیا لکھا ہے ۔ ؟ سعد۔ ( خط بند کر کے ) کچھ نہیں یہی لکھا ہے کہ میں تم سے ملنا چاہتا ہوں ۔...
  17. نایاب

    اونٹ پہاڑ ے کے نیچے - نادِر خان سَرگِروہ، مقیم مکہ مکرمہ

    السلام علیکم محترم کاشفی بھائی سدا خوش رہیں آمین ماشااللہ بہت اچھی تحریر سے نوازا ہے آپ نے ۔ نایاب
  18. نایاب

    *** Sea SheLLs ***

    السلام علیکم سارہ خان بٹیا جی سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین بہت خوب بیتے دن یاد کروا دیئے آپ نے ۔ اک جیسی سیپیاں تلاش کرنا ۔ پھر ان میں سوراخ کرنا ۔ اور بطور تحفہ کسی کو پیش کرنا ۔ بچپن کے دن کتنے اچھے ہوتے ہیں ۔ نایاب
  19. نایاب

    ای بکس!

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا " بر والہ سیدان " کے ٹائپ شدہ صفحات میں سے صفحہ نمبر 37 اور 38 تلاش بسیار کے باوجود نہیں مل سکے ۔ کیا اپڈیٹ ہے ان کے بارے ۔ ؟ نایاب
  20. نایاب

Top