نتائج تلاش

  1. نایاب

    جاسوسی ،

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش رہیں آمین آپ نے تو بیچاری کا دھوپ سینکنے کے مزہ ہی کرکرا کر دیا ۔ اس نے آپ کو گانا نہیں سنایا کیا ؟ " یہاں بھی ستانے آ گئے کس نے پتا بتادیا ۔" ویسے " ڈرپوک سی لگیں ہیں آپ اس قصہ جاسوسی میں " نایاب
  2. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی اللہ تعالی آپ کو اجر خیر سے نوازے آمین شکریہ تو آپ کا جنہوں نے رہنمائی کی ۔ اور اک پلیٹ فارم مہیا کیا ۔ جہاں مجھ جیسے علم حاصل کرتے ہیں اور شوقیہ تجربات کر کے آپ کو تنگ کرتے ہیں ۔ اللہ کرے سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین نایاب
  3. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم " درد کی نیلی رگیں از فرزانہ نیناں " dard@@AMEPARAM@@/docinfo/17224490?access_key=key-1cdgfel57xa3wj23ajs2@@AMEPARAM@@17224490@@AMEPARAM@@key-1cdgfel57xa3wj23ajs2 نایاب
  4. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم " اقبال مشرق کا بلند ستارہ خطاب از علی خامنہ ای " Iqbal Mushriq Ka Sitara@@AMEPARAM@@/docinfo/17224543?access_key=key-10s6hocen2m3x2yy6dc4@@AMEPARAM@@17224543@@AMEPARAM@@key-10s6hocen2m3x2yy6dc4 نایاب
  5. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم " انتخاب قابل اجمیری از نوید صادق " Qabil@@AMEPARAM@@/docinfo/17224576?access_key=key-28vgmdf4qjxfk3pwbfxp@@AMEPARAM@@17224576@@AMEPARAM@@key-28vgmdf4qjxfk3pwbfxp نایاب
  6. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم " سکوت از نزہت عباسی " sakoot@@AMEPARAM@@/docinfo/17224600?access_key=key-2biv990lvqxkqu5oge86@@AMEPARAM@@17224600@@AMEPARAM@@key-2biv990lvqxkqu5oge86 نایاب
  7. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم " شکوہ جواب شکوہ کا فنی و فکری تجزیہ از وہاب اعجاز خان" shikwa Alama iqbal@@AMEPARAM@@/docinfo/17224645?access_key=key-1zk508guxgho1xwllu3@@AMEPARAM@@17224645@@AMEPARAM@@key-1zk508guxgho1xwllu3 نایاب
  8. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم " سر سید کی کہانی مولانا الطاف حسین حالی کی زبانی " Sir Syed@@AMEPARAM@@/docinfo/17224680?access_key=key-qlzyflutblmt9qd1og4@@AMEPARAM@@17224680@@AMEPARAM@@key-qlzyflutblmt9qd1og4 نایاب
  9. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم " چیخوں میں دبی آواز از خاور چوہدری " Cheehkoon@@AMEPARAM@@/docinfo/17224453?access_key=key-dhcd928z2ggav9ya5ne@@AMEPARAM@@17224453@@AMEPARAM@@key-dhcd928z2ggav9ya5ne نایاب
  10. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم " انتخاب طالب جوہری از نوید صادق " talib johri@@AMEPARAM@@/docinfo/17227861?access_key=key-1x6rrbyvxfkc8kq4w85@@AMEPARAM@@17227861@@AMEPARAM@@key-1x6rrbyvxfkc8kq4w85 نایاب
  11. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم محترم منتظمین و اراکین محفل اردو شگفتہ بہنا کی رہنمائی سے کچھ کتابوں کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں جمع کیا ہے ۔ اور آپ سب کی پرخلوص تنقید برائے اپنی تعمیر شوق کے لئے پوسٹ کر رہا ہوں ۔ یہ پروفیشنل نہین بلکہ شوق کا نتیجہ ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ آپ سب میری رہنمائی کریں گے ۔ یہ...
  12. نایاب

    دو منہ والے جانور

    السلام علیکم تعبیر بہنا سدا خوش رہیں آمین بے شک وہ اللہ تعالی " خلاق العظیم " ہے ۔ جیسا چاہے ویسا خلق کر دے ۔ بہت شکریہ کچھوے اور انسیکٹ کی تصاویر اپنی جگہ عجوبہ ہیں ۔ نایاب
  13. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  14. نایاب

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    السلام علیکم محترمہ فرحت کیانی بہنا سداخوش رہیں آمین میں صفحہ نمبر 20 سے لیکر صفحہ نمبر 28 تک ٹائپ کردوں گا ۔ کیا صرف 28 صفحات ہی ٹائپ ہوں گے ۔ ؟ نایاب
  15. نایاب

    شریر بیوی- صفحہ 28

    (52) خالی ہے ۔ آپ بیٹھ جائیے ۔ چنانچہ وہ پگڑ باز آگے جا بیٹھے اور ہماری بیوی ان کی جگہ آ بیٹھی اور اس کی جگہ ایک صاحب نے پیچھے سے آ کر لے لی ۔ یہ صاحب بہت شائیستہ اور معقول آدمی معلوم ہوتے تھے ۔ یہ لاہور کے ایک ہندو وکیل تھے ۔ اب معلوم ہوا ہماری بیوی کو کچھ دکھائی نہیں دیتا ۔ کیونکہ سامنے...
  16. نایاب

    ہفتۂ اردو لائبریری

    السلام علیکم محترم اراکین اردو محفل لائیبریری میرا ہمیشہ سے پسندیدہ مقام رہی ہے ۔ میرا ناقص علم ان لایبریریز سے حاصل کردہ کتب کے مطالعہ سے اخذکردہ ہے ۔ کہتے ہیں کہ محب کو محبوب کے بارے سب کچھ جان لینے کی خواہش ہوتی ہے ۔ مجھے بھی دعوی محبت ہے لائیبریری سے ۔ لیکن ستم ظریفی یہ...
  17. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  18. نایاب

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    السلام علیکم ماشااللہ نظر بد دور اللہ تعالی سدا اس ننھے فرشتے کو اپنی امان میں رکھے ۔ دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازتے ہوئے والدین کے لئے اک صالح سہارا بنائے ۔ آمین نایاب
  19. نایاب

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    السلام علیکم سارہ خان بٹیا جی سداہنستی مسکراتی رہیں آمین خوبانی کھانے والے گٹھلیوں کو بھی نہیں چھوڑتے ۔ " دو دو اور چوپڑی چوپڑی " نایاب
  20. نایاب

    محفل کا ترانہ

    السلام علیکم محترم ابن سعید جی سدا خوش رہیں آمین ماشااللہ آپ کے حساس اور محبت بھرے دل کے یہ جذبات آپ کی شخصیت کے آئینہ دار داد سے بالاتر ہے آپ کا لکھا یہ ترانہ ۔ " ایسی سعادت ہر کسی کے نصیب میں کہاں " ہم سبھی کو عزت دیتے ہیں اور سب سے محبت لیتے ہیں دلجوئی ہمارا مسلک ہے پیغام...
Top