نتائج تلاش

  1. نایاب

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا سدا خوش رہیں آمین آپ نے مجھے اچھا سمجھا ۔ اللہ مجھے آپ کے گمان کو سچ میں بدل دینے کی توفیق سے نوازے ۔ آمین آپ کا تحریر کردہ یہ " سارے کاموں والا " جملہ کچھ غلط فہمی کا سبب بن سکتا ہے ۔ اس لئے وضاحت کرنا مناسب سمجھتا ہوں کہ میں صرف محترمہ سیدہ شگفتہ...
  2. نایاب

    لائبریری ٹیم فہرست

    السلام علیکم محترمہ خوشی جی سدا خوش رہیں آمین آپ اس لنک پر کلک کریں ۔آپ سیدھے لائیبریری پر پہنچ جائیں گی انشااللہ یہاں زمرہ جات کے عنوان تلاش کریں لائیبریری کی سیر کرتے ہوئے ۔ نایاب
  3. نایاب

    لائبریری ٹیم فہرست

    السلام علیکم محترم جنید بھائی سدا خوش رہیں آمین فروغ اردو کی مد میں آپ کی مدد کی پیشکش قابل ستائیش ہے ۔ اک درخواست ہے کہ آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف دے دیں ۔ تاکہ سب اراکین سے آپ کی شناسائی ہو جائے ۔ اور دوسرے یہاں ورکنگ زون...
  4. نایاب

    ذہانت آزمایئے 2

    السلام علیکم تینوں بھائی گھر سے اکٹھے نکلیں ۔ اور ہنستے گاتے پیدل چل کر اکٹھے ہی شہر پہنچ کر میلہ دیکھیں ۔ نایاب
  5. نایاب

    سوال یہ ہے کہ

    محترم جنید بھائی سدا سلامتی ہو آپ پر ۔ اس کا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ جب آپ محفل پر آیا کریں ۔ درود شریف کی لڑی میں درود شریف پڑھتے ہوے درود شریف لکھ دیا کریں ۔ " ذکر درود شریف واحد ایسی عبادت ہے جو بنا کسی میزان پر تلے عنداللہ قبول ہے ۔" نایاب
  6. نایاب

    نظم ۔۔۔ پاگل پن ۔۔۔ ظہور نظر

    السلام علیکم محترم نوید صادق بھائی ۔ بہت شکریہ ظہورنظر جی " پاگل " ہی تھے کہ " گل کو پا چکے تھے "۔ دھائی دے رہے تھے لیکن کون سنتا ہے " دیوانوں " کی " سب اچھا ہے " کی آواز گونج رہی تھی " فرزانوں " کی نایاب
  7. نایاب

    مجید امجد بنے یہ زہر ہی وجہِ شفا، جو تو چاہے ۔۔۔۔ مجید امجد

    السلام علیکم محترم نوید صادق بھائی ۔ " سلام اُن پہ، تہِ تیغ بھی جنھوں نے کہا جو تیرا حکم، جو تیری رضا، جو تو چاہے " مجید امجد جی کے خوبصورت کلام سے نوازنے کا بہت شکریہ نایاب
  8. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  9. نایاب

    سوال یہ ہے کہ

    السلام علیکم محترم جنید بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ نے جس طرف توجہ دلائی ہے ۔ میں اپنے طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ جس محترم بھائی / بہن نے یہ لڑی شروع کی ہے ۔ اللہ تعالی اسے بہت سی رحمتوں سے نوازے آمین۔ میں جب محفل اردو پر حاضری دیتا ہوں تو درود شریف والی لڑی پر پہنچ کر درود شریف...
  10. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  11. نایاب

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    السلام علیکم اے خدا : کچھ سرپھرے دیوانوں کی جلائی یہ شمع اردو سدا روشن رہے ۔ نبیل ، زیک ، شمشاد یا کہ ہوں جیسبادی علم و ادب کی خوشبو سے حکمت کی باتوں سے فضائے دل و جاں مہکتی رہے یہ محفل اردو سدا یونہی سجتی رہے ۔ ( آمین) نایاب
  12. نایاب

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترم محمد وارث بھائی بہت خوب داد سے بالاتر ہے آپ کی محفل اردو سے محبت کا اظہار ۔ اللہ کرے زور شاعری اور زیادہ ۔ آمین نایاب
  13. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  14. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    آپ پر سلامتی ہو خوشی جی جیہ بہنا غالب کی بھتیجی کا لقب رکھتی ہیں ۔ اور غالب " غالب " ہی ہوتا ہے ۔ سو چچا غالب کا ذکر خیر ہی درست ہے یہاں ۔ " نقش کو اس کے مصور پر بھی کیا کیا ناز ہیں کھینچتا ہے جس قدر اتنا ہی کھینچتا جائے ئے سایہ میرا مجھ سے مثلِ دود بھاگے ہے اسد پاس مجھ آتش بجاں...
  15. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    السلام علیکم محترمہ خوشی جی جزاک اللہ ' لفظ باتیں کریں باتوں سے خوشبو آئے " جب لفظ کا یہ کمال ہوتا ہے تو پھر جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ نایاب
  16. نایاب

    منقبت برائے اصلاح

    السلام علیکم محترم حسن نظامی جی سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ کیا خوب منقبت القا ہوئی ہے ۔ نایاب
  17. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    السلام علیکم محترمہ خوشی جی سدا خوش رہیں آمین یہاں تحریر ہی جان پہچان کاذریعہ ہے ۔ جس کے بارے کچھ لکھنا ہو ۔ کہیں کسی پوسٹ میں اس کے نام پر کلک کریں ۔ اور کھلنے والی کھڑکی میں ان کے تحریر کردہ پیغامات اور موضوعات کو تلاش کریں ۔ اور ان کی تحریر سے جو بھی تصویر بنے اسے تحریر کر...
  18. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    السلام علیکم اللہ تعالی جیہ بہنا اور ان کے اہل و عیال کو اپنی امان میں رکھے آمین ۔ اپنے ہی وطن میں بے وطنی کے احساس سے گزر رہے ہیں وادی سوات کے باسی ۔ نایاب
  19. نایاب

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    السلام علیکم محترم ریحان بھائی سدا خوش رہیں آمین بہت شکریہ آپ نے ہم اراکین کو اپنے قیمتی الفاظ سےنوازنا شروع کیا ۔ مجھے لگتا ہے کہ " ملٹی میڈیا " آپ کا پسندیدہ مضمون ہے ۔ اور اسی نے آپ کو اتنی طویل خاموشی توڑنے پر مجبور کیا ۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کی تحاریر سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا...
  20. نایاب

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    محترم محمد وارث بھائی سدا سلامتی ہو آپ پر ۔ ماشااللہ بہت خوب ۔ نہ سرا ملا ہے کوئی، نہ سراغ زندگی کا یہ ہے میری کوئی ہستی، کہ ہے داغ زندگی کا زبردست اللہ کرے زور القا و آمد اور زیادہ ۔ آمین نایاب
Top