نتائج تلاش

  1. نایاب

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا ۔ " الفاروق " کی فہرست جیسے ٹائپ ہوئی ہے ۔ ویسے ہی شامل کرنی ہے ۔ ؟ اور اسکی مکمل ٹائپنگ " شمشاد بھائی " نے کی ہے ۔؟ اس کی تدوین بھی شمشاد بھائی نے کی ہے ۔ ؟ نایاب
  2. نایاب

    قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی یہ کمپاس کی مدد سے تیار کی گئی ہے ۔ زمین کے مقناطیہسی قطب سے نکلنے والی لہریں جو کمپاس کی سوئی پر اپنا اثر ڈال کر اسے ایک مخصوص سمت میں رکھتی ہیں اس سے مدد لیکر اک مائیکرو سوئچ کو ایسے درجے پر سیٹ کیا گیا ہے ۔ کہ جیسے ہی کمپاس کی سوئی شمالا...
  3. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  4. نایاب

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    السلام علیکم ماوراء بہنا سچ پوچھیں تو عزیز امین جی بہت معصوم اسپیشل شخصیت ہیں ۔ اردو لنک چیٹ روم میں ملاقات ہوئی تھی ۔ یہ اپنے کسی دوست " داؤد کی تلاش میں تھے ۔ جو ان کو بنا بتائے نیٹ کی دنیا سے غائب ہو گئے تھے ۔ اور دوبارہ نہ ملے ۔ میری ان سے دوستی ہو گئی ۔ یاہو پر ان سے بات...
  5. نایاب

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی سدا خوش رہیں آمین مجھے فیل کروا دیا آپ نے تو ۔ قسم سے اک کا بھی جواب نہیں آتا مجھے ۔ اتنا مشکل پرچہ بنایا ہے آپ نے ۔ چلیں گلہ کے ساتھ ساتھ شکریئے کے حق دار بھی ٹھہرے ہیں آپ ۔ کہ اب ان معلومات سے آگاہ ہو جاؤں گا ۔ اور آنے والی سالگرہ پر یہ جواب...
  6. نایاب

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا سدا خوش رہیں آمین انٹرویو دینے کا تو بہت شوق ہے ۔ بس ملازمت کے لیئے نہ ہو ۔ سو جوابات حاضر ہیں ۔ میرے لئے محفل اردو کی سب ہستیاں بہت محترم ہیں ۔ اور مجھے ان سب کی صحبت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔ اللہ تعالی سب اراکین محفل کو سدا اپنی امان میں رکھے...
  7. نایاب

    اپنا بنا کے دل لا کے ۔ مسعود رانا

    السلام علیکم محترم سخنور جی " آپنا بنا کے دل لا کے " پرانے بابے لگدے او تسی تے ۔ کتھوں کڈھ لیاندے او ۔ پرانیاں وقتاں دا سُچا کلام ۔ بہوں ودیا سخنور جی نایاب
  8. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  9. نایاب

    میری بیٹی کی تصاویر

    السلام علیکم محترم جاوید اقبال بھائی ماشااللہ چشم بد دور بہت پیاری اور معصوم سی ہے بٹیا رانی ۔ اللہ تعالی نصیب اچھا کرے ۔ دین و دنیا کی رحمتوں بھری کامیابیوں سے نوازے آمین۔ نایاب
  10. نایاب

    ماں ، بہن ، بیوی، بیٹی کے لیے ایک تصویر ایک پیغام

    السلام علیکم اپیا جی جزاک اللہ درست کہاآپ نے ۔ نایاب
  11. نایاب

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم محترمہ ناعمہ عزیز بہنا سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین بھائیوں کے ہوتے بہن رو کیسے سکتی ہے ۔ ابھی آپ کی سالگرہ کا اعلان نہیں ہوا ۔ جیسے ہی اعلان ہو گا ہم سب دل سے آپ کو مبارک باد دے کر آپکی سالگرہ منائیں گے ۔ چاکلیٹ کیک کے ساتھ ۔ سو ہنس دیں اب آپ ۔ نایاب
  12. نایاب

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم محترم اراکین و منتظمین کرام محفل اردو آپ سب کو محفل اردو کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو ۔ اللہ کرے سدا سجا رہے یہ محفل اردو کا چمن ۔ نایاب
  13. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  14. نایاب

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    السلام علیکم محترم طالوت جی شاعری والا مواد تو پڑھ لیا ۔ لیکن سوال ہنوز وہیں ہے ۔ آپ نے قلب طالوت پر القا ہونے والے جذبات کو الفاظ کا روپ تو دے دیا ۔ سمجھ یہ نہیں آئی کہ حقیقت کو مجاز میں بیان کیا ہے کہ مجاز کو حقیقت میں ۔ اور آپ کا یہ چوتھا لنک تو کوئی وائرس ہے ۔ ونڈو...
  15. نایاب

    مبارکباد شکاری کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترم شکاری جی اللہ تعالی آنے والے سالوں میں بھی آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین نایاب
  16. نایاب

    مبارکباد محمد صابر کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترم محمد صابر بھائی اللہ تعالی آنے والوں سالوں کو اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھے آمین نایاب
  17. نایاب

    دعا

    السلام علیکم محترم دوست بھائی ایسے مواقع پر درود شریف کے ساتھ سورہ الکوثر اور سورہ الفلق کا ذکر نافع ہے ۔ دوران ذکر جب اس آیت پر پہنچیں " ان شائنک ہو الابتر " یہاں دعا مانگے کہ اے اللہ بے شک تیرا وعدہ سچ ہے ۔ “ و من شر حاسد اذا حسد " یہاں دعا کریں کہ اے اللہ مجھ سے حسد...
  18. نایاب

    کڑوی سچائی ہضم کریں

    السلام علیکم محترمہ سارا بہنا جزاک اللہ اللہ تعالی ہمیں اپنے علم کو عمل میں بدل دینے کی توفیق سے نوازے آمین بیشک " فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں " لیکن فرد ہی انفرادی طور پر عمل کی بنیاد رکھتا ہے ۔ اور عمل پر مداومت اسے رہنما بنا دیتی ہے ۔ علم عام ہے مگر عمل خالص تو...
  19. نایاب

    لائبریری سائٹ اپڈیٹ!

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی جزاک اللہ اور توجہ سے نوازنے کا بہت شکریہ ۔ سائن ان ہو کر پاس ورڈ بدل لیا ہے ۔ بہت شکریہ کیا یہاں لایبریر ی سے متعلقہ فائلز اپلوڈ کر کے دوسرے اراکین کے ساتھ ان کے لنک کیسے شیئر کئے جا سکتے ہیں ۔ نایاب
  20. نایاب

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی اپنے عزیز امین جی کو بہت آسان اور ذرا " خشک " قسم کے موضوعات ارسال کیجئے گا ۔ محترم عزیز امین جی آپ نے جو ذپ میں آرٹیکل ارسال کیئے ہیں ۔ انہیں پڑھ کر اپنے الفاظ میں لکھ کر محفل پر پوسٹ کر دیں ۔ اپنے الفاظ میں کاپی پیسٹ سے پرہیز کیجئے گا۔ اور آخر میں...
Top