نتائج تلاش

  1. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 101

    (204) اکبر۔ یا خدا چاروں دیکھتے دیکھتے غائب ہو گئے ۔ حسین۔ شائد ان کے سامنے کوئی خندق کھودی گئی ہے ۔ عباس۔ جی ہاں میرا بھی یہی خیال ہے ۔ حسین۔ چتائیں تیار کراؤ ۔ اگر فریب نہ کیا جاتا تو یہ جانباز ساری فوج کو خاک کر دیتے ۔ تیر ہیں کہ معجزہ ۔ ہے ۔ عباس۔ خدا کے ایسے بندے بھی ہیں جو بے...
  2. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 100

    (202) حسین۔ دوستو ۔میرے پیارے غم گسارو : یہ نماز اسلام کی تاریخ میں یادگار رہے ۔ اگر خدا کے ان دلیر بندوں نے ہماری پشت پر کھڑے ہو کر ہمیں دشمنوں کے تیروں سے نہ بچایا ہوتا تو ہماری نماز ہر گز نہ پوری ہوتی ۔ اے حق پرستو ۔ ہم تمہیں سلام کرتے ہیں اگرچہ تم مومن نہیں ہو لیکن جس مذہب کے پیرو ایسے...
  3. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 99

    (200) شمر۔ ہم اس حملے سے جنگ کا فیصلہ کر دینا چاہتے ہیں ۔۔ جوانو تیر برساؤ ۔ حسین۔ افسوس گھوڑے مرے جا رہے ہیں ۔ گھٹنے ٹیک کر بیٹھ جاؤ ۔ اور تیروں کا جواب دو ۔ خدا ہی ہمارا والی اور محافظ ہے ۔ شمر۔ بڑھو ۔ بڑھو ۔ تھوڑی دیر میں فیصلہ ہوا جاتا ہے ۔ سپاہی۔ دیکھتے نہیں ہو ۔ ہماری صفیں...
  4. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 98

    (198) کاجل بنا بنا کے تیری خاک در کو میں روشن کروں گی اپنی سواد نظر کو میں آنسو بھی خشک ہو گئے اللہ رے سوز غم کیونکر بجھاؤں آتش داغ جگر کو میں تیرے سوا ہے کون جو بیکس کی لے خبر آتی نہ تیرے در پر تو جاتی کدھر کو میں تلوار کہہ رہی تھی جوانان قوم سے مدت سے ڈھونڈتی ہوں تمہاری کمر...
  5. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 97

    (196) حرام کر دیا ۔ ورنہ اس وقت نسیمہ وہب کے پہلو میں ہوتی ۔ دیکھئے دشمن ان پر چاروں طرف سے کتنی بیدرددی کے ساتھ نیزے اور تیر کی بارش کر رہے ہیں ۔ کسی کی ہمت نہیں ہے کہ ان کے سامنے خم ٹھونک کر آئے ۔ آہ دیکھیئے ان کے ہاتھ کتنی تیزی سے چل رہے ہیں ۔ جس پر ان کا ہاتھ پڑ جاتا ہے ۔ وہ پھر نہیں...
  6. نایاب

    مدح حضرت مولا علی علیہ السلام - عیش بدایونی

    السلام علیکم محترم کاشفی بھائی سدا خوش رہیں آمین سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین نایاب
  7. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 96

    (194) نگاہ کبھی بری نہیں ہوئی ۔ جا اور جنت میں آرام کر ۔ حسین۔ قمر صبر کرو کہ اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے ۔ قمر۔ مجھے ان کے مرنے کا غم نہیں ہے ۔ میں خوش ہوں کہ انہوں نے حق پر جان دی ۔ اس وقت اگرچہ میرے سو بیٹے ہوتے تو میں اسی طرح انہیں بھی آپ کے قدموں پہ نثار کر دیتی ۔ کاش وہب اتنا زن...
  8. نایاب

    رار فارمیٹ فائل کے مختلف حصوں کو جوڑنا ؟؟؟

    السلام علیکم محترم شکاری بھائی میں تو سب رار فائلز کو کسی ایک فولڈر میں کاپی کر لیتا ہوں ۔ اور مین یعنی پہلے فولڈر کو ایکسٹریکٹ ہیئر کی کمانڈ دیتا ہوں ۔ سب فائلز ایک جگہ ایکسٹریکٹ ہو جاتی ہیں ۔ نایاب
  9. نایاب

    بینڈوڈتھ مانیٹر چاہیے ؟؟؟

    السلام علیکم محترم شکاری بھائی اس سے آپکو ہر روز ، ہفتتے مہینے کی اپلوڈنگ اور ڈاؤنلوڈنگ معلوم ہو سکے گی ۔ نایاب
  10. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  11. نایاب

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    السلام علیکم محترمہ سارا /سارہ بہنا سدا خوش رہیں آمین نایاب
  12. نایاب

    بتا دو ناں

    السلام علیکم شمشاد بھائی کتے بلی کی کیا بات یہ تو اپنے کفیل کو بھی کھا جاتے ہیں ۔ روسٹ کر کے ۔ نایاب
  13. نایاب

    010 میری کُل کائنات 010

    السلام علیکم محترم آبی ٹو کول بھائی ماشااللہ اللہ تعالی بٹیارانی کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ نظر بد سے محفوظ رکھے ۔ دین و دنیا کی سب کامیابیوں سے نوازے ۔ آمین بیٹیاں اللہ کی رحمت بیٹیاں پھول ہیں ماں باپ کی شاخوں پہ جنم لیتی ہیں ماں کی آنکھوں کی چمک بنتی ہیں باپ کے دل کا سکوں ہوتی...
  14. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 95

    (192) سارے کنبے کو ساتھ لئے ہوئے حاضر خدمت ہونے والا ہے ۔ قابل تعظیم ہیں وہ مائیں جو ایسے بیٹے پیدا کرتی ہیں ۔ دوسرا سین ( میدان جنگ ، سعد کی جانب سے دو پہلوان آتے ہیں ۔ یسار او رسالم ) یسار۔ کون نکلتا ہے ۔ حر کا ساتھ دینے کے لئے چلا آوے جسے موت کا ائقہ چکھنا ہو ۔ ہم وہ ہیں جس کے تیغ سے...
  15. نایاب

    حمدِ غفور و رحیم

    السلام علیکم کاشفی بھائی سبحان اللہ جزاک اللہ نایاب
  16. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 94

    (190) پہنچانے آتے ہیں ۔ خیمے سے نکلتے ہوئے حر حسین کے قدموں کو بوسہ دیتے ہیں ۔ اور چلے جاتے ہیں ۔ حر۔ ( میدان میں جا کر ) غلام حضرت شبیر رن میں آتا ہے وہی جو دین کا ہے بندہ وہ میرا آقا ہے ۔ وہ آئے ٹھونک کے خم جس کی موت آئی ہے اسی کا پینے کو خوں میری تیغ آئی ہے ۔ ( صفوان ادھر سے...
  17. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 93

    (188) پانچواں ایکٹ (189) پہلا سین نو بجے کا وقت ۔ دونوں فوجیں لڑائی کے لئے تیار ہیں ۔ حر۔ یا حضرت مجھے میدان میں جانے کی اجازت ملے ۔ اب شہادت کا شوق بے قابو کئے ہوئے ہے ۔ حسین۔ ابھی آئے ہو اور ابھی چلے جاؤ گے ۔ مہمان نوازی کا یہ تقاضا نہیں کہ ہم تمہیں آتے ہی آتے رخصت کر دیں ۔...
  18. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 92

    (186) وہب۔ میں اس ظالم کی بیعت کیوں قبول کرنے لگا تھا ۔ ؟ سپاہی۔ تعجب ہے کہ تم حضرت حسین کی فوج میں کیوں نہیں ہو ۔ تم صورت سے منچلے جوان معلوم ہوتے ہو ۔ پھر یہ کم ہمتی کیسی ؟ وہب۔ ( شرماتے ہوئے ) ہم بھی وہیں جا رہے ہیں ۔ سپاہیتو پھر آؤ ساتھ چلیں ۔ وہب۔ میرے ساتھ مستورات بھی ہیں ۔ تم لوگ...
  19. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 91

    (184) وہب۔ نہیں نسیمہ ، اس لو کے جھونکوں میں یہ پھول مرجھا جائے گا ۔ ( نسیمہ کو گلے لگا کر) پھر دل کمزور ہوا جاتا ہے ۔ ساری راہ کمبخت کو سمجھاتا آیا تھا ۔ نسیمہ تم مجھے بھگا دو ۔ ہاں بھگا دو ۔ خدا تو نے محبت کو ناحق پیدا کیا ۔ نسیمہ ۔ ( رو کر ) وہب ، یہ پھول کس کام آئیں گے ۔ کون اس کو سونگھے...
  20. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
Top