السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
کسی علم کو جاننا پڑھنا سمجھنا اور اس سے مدد لیکر اپنی شخصیت کی تعمیر کرنا الگ بات ہے ۔
اور ان برجوں ستاروں پر یقین کر کے اپنی تقدیر و قسمت جاننا اور اس پر یقین کرنا الگ بات ہے ۔
علم کوئی بھی ہے اللہ کی ہی عطا ہے ۔
بحیثیت مسلمان کے ہم قضا و قدر کو...