السلام علیکم
محترم مکی بھائی
سدا خوش رہیں آمین
توجہ سے نوازنے کا بہت شکریہ ۔
میں تو خود ناآموز ہوں مکی بھائی ۔
آپ جیسے محترم بھائیوں کی لکھی تحریروں سے سیکھتا رہتا ہوں ۔
کچھ مزید رہنمائی کا خواستگار ہوں ۔
دلکی طور پر مشکور رہوں گا ۔
اگر اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کر...