نتائج تلاش

  1. نایاب

    لائبریری سائٹ اپڈیٹ!

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی سدا خوش رہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو تقسیم علم کے صلے میں بہتر اجر سے نوازے آمین اگر کچھ وقت مل سکے تو براہ مہربانی اردو لائیبریری پر میرا اکاؤنٹ بنا دیں ۔ یوزر نیم ۔۔ " نایاب" بہت شکریہ نایاب
  2. نایاب

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم محترمہ خوشی جی سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین یہ سوال کم از کم آپ کی جانب سے ہونا میرے لئے عجیب ٹھہرا ۔ جی یہ میرا نام ہے ۔ نک سے صرف اک ہستی آگاہ ہے اور وہی مجاز ہے کہ مجھے نک سے پکارے ۔ نایاب
  3. نایاب

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم یہاں کھاتہ کیسے کھولا جائے گا ۔ میں نے تو بہت کوشش کی لیکن یہ کبھی آئی پی کی کہانی سنانے لگتا ہے کبھی ہجے درست نہیں ۔ بہت مہربانی اگر نایاب کے نک سے آپ اکاؤنت بنا دیں ۔ شکریہ نایاب
  4. نایاب

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم محترمہ خوشی جی سدا خوش رہیں آمین یہ لنک ہے لائیبریری کا جو آپ کو وکی پیڈیا پر لے جائے گا ۔ یہی لائیبریری ہے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=169 نایاب
  5. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 110

    (223) حسین۔ یہ مان کر بھی تو مجھے قتل کرتا ہے ۔ شمر۔ مجھے جنت سے زیادہ جاگیریں پیاری ہیں ۔ (تلوار مارتا ہے اور حضرت حسین کا سر جدا ہو جاتا ہے ۔) سعد۔ ( روتا ہوا ) شمر زیاد سے کہہ دینا مجھے رے کی جاگیر سے معاف کریں ۔ شاید اب بھی نجات ہو جائے ۔ ( اپنے سینے میں نیزہ چبھا لیتا ہے اور بے...
  6. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 109

    (220) ہوں ۔ پر ہیں تو یہ میرے نانا کی ہی کی امت ۔ ہیں تو یہ سب مسلمان ہی ۔ پھر انہیں کس لئے ماروں ؟ اب کس لئے زندہ رہوں ؟ ہائے اکبر : کس سے کہیں جو خون جگر ہم نے پیا ہے بعد ایسے پسر کے بھی کہیں باپ جیا ہے ہائے عباس ۔ ہائے عباس عباس غش آتا ہے ہمیں پیاس کے مارے الفت ہمیں لے آئی ہے پھر...
  7. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 108

    (218) شمر۔ اب اور بھی غضب ہو گیا ۔ پانی پی کر لوٹے تو خدا جانے کیا کریں گے ۔ حجاج کو تاکید کرنی چاہیئے کہ دریا کا راستہ نہ دے ۔ ( حجاج کو بلا کر ) حجاج حسین کو ہرگز دریا کی طرف جانے نہ دینا ۔ حجاج۔ ( دل میں ) یہ عذاب کیوں اپنے سر لوں مجھے بھی تو قیامت میں رسول ہی سے کام پڑے گا ۔ ( ظاہر )...
  8. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 107

    ( 216) کس جنگ میں سینہ کو سپر کر کے نہ آئے کس فوج کی صف زیروزبر کر کے نہ آئے ۔ بیٹا ہوں علی کا و نواسہ رسول کا ہم پاک نہ کرتے تو جہاں پاک نہ ہوتا کچھ خاک کی دنیا میں سوا خاک نہ ہوتا بیٹا ہوں علی کا و نواسا رسول کا یہ شور اذان کا سحر و شام کہاں تھا ہم عرش پہ جب تھے تو یہ اسلام کہاں...
  9. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 106

    (214) حسین۔ ہمیشہ کے لئے اس کی پیاس بجھ گئی ۔ ( خون سے چلو بھر کر آسمان کی جانب اچھالتے ہوئے ) ان سب بدعتوں کا گواہ خدا ہے ۔ اب کون ہے جو ظالموں سے اس خون کا بدلہ لے ۔ ( حضرت سجاد چارپائی سے اٹھ کر لڑکھڑاتے ہوئے میدان کی جانب چلتے ہیں ۔) زینب۔ ارے بیٹا ۔ تم میں تو کھڑے ہونے کی بھی تاب...
  10. نایاب

    بینڈوڈتھ مانیٹر چاہیے ؟؟؟

    السلام علیکم موجو بھائی آپ بھی شکاری بھائی والا علاج کریں اور موجیں ماریں ۔ نایاب
  11. نایاب

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی ظہیر اشرف طالوت کے بارے جان کر اچھا لگا ۔ وجہ اختیاری اسم طالوت سے آگاہ ہوا۔ ( احسن التقویم کی اظہر من الشمس مثال جناب طالوت ) اب پس آئینہ کیا ہے ؟ یہ تو آئینہ ہی جانے یا پھر آئینہ دیکھنے والا ۔ اس دھاگے کا عنوان "کہ مجھے میری ذات سے نفرت...
  12. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  13. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 105

    (212 ) توڑ دی ۔ ہائے اب کوئی سہارا نہیں رہا ۔ تمہیں اپنے پہلو میں دیکھتے ہوئے مجھے وہ بھروسہ ہوتا تھا ۔ جو بچے کو اپنی ماں کی گود میں ہوتا ہے ۔ تم میرے پشت پناہ تھے ۔ ہائے اب کسے دیکھ کر دل کو ڈھارس ہو گی ۔ آہ ۔ اگر تم کو اتنی جلدی رخصت ہونا تھا تو پہلے مجھی کو مر جانے دیتے ۔ میں نے تمہیں اب...
  14. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 104

    (210) ( سعد کا آنا ) سعد۔ ٹھیرو ٹھیرو ۔ دشمن کو دوست بنا لینے میں جتنا فائدہ ہے ۔ اتنا قتل کرنے میں نہیں ۔ عباس میں آپ سے کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ ایک دم کے لئے تلوار روک دیجئے ۔ تنی ہوئی تلوار مصلحت کی زبان بند کر دیتی ہے ۔ عباس۔ مصالحت کی گفتگو کرنا ہو تو حضرت حسین کے پاس کیوں نہیں جاتے...
  15. نایاب

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی جانب منزل اکیلا ہی چلنا پڑتا ہے ۔ سو چل پڑیں ہمت و یقین کے ساتھ ۔ انشااللہ آپ کو ٹیم بھی مل جائے گی ۔ بہت سی ساءٹس ہیں ماحولیات پر انگلش میں ۔ ان کو وزٹ کریں ۔ اس میں لکھے مواد کو پڑھیں ۔ اور جو سمجھ آئے اردو میں لکھ دیں ساتھ میں ربط بھی دے دیں...
  16. نایاب

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    السلام علیکم اردو محفل ہے تو اردو کا مواد ہی قابل قبول ہو گا ۔ سو اگر آپ نے انگلش سے اردو ترجمہ کر کے لکھا تو یقینا منتظمین آپ کی محنت اور لگن کو ستائیش کی نظر سے دیکھیں گے ۔ اک اور دوستانہ مشورہ آپ بنا اس سوچ میں گرفتار ہوئے کہ میری خواہش پوری ہوتی ہے کہ نہیں ۔ اپنے شوق سے...
  17. نایاب

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    السلام علیکم عزیز امین جی خواہش بری نہیں ہے ۔ انشااللہ پوری ہو گی ۔ مگر چونکہ یہ خواہش ہے آپ کی تو آپ کو اس خواہش کے پورا کرنے کے لئے اپنے جنون کو اک عمل صورت دینا پڑے گی ۔ آپ ماحولیات پر صرف پانچ پوسٹس لکھ دیں ۔ میں ذاتی طور پر جناب شمشاد بھائی جناب زیک جی اور جناب نبیل جی...
  18. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 103

    (208 ) ارادہ نہیں ہے ۔ ؟ بھیا تم اتنے خود غرض کبھی نہ تھے ۔ دونوں بھائی مارے جاتے ہیں ۔ حسین اور عباس ان کی لاش اٹھانے جاتے ہیں اور جناب زینب ایک سرد آہ بھر کر بیہوش ہو جاتی ہیں ۔ پانچواں سین بارہ بجے کا وقت ہے ۔ لڑائی ذرا دیر کے لئے بند ہو گئی ہے ۔ دشمن کی فوج غافل ہے ۔ دریا کا کنارہ...
  19. نایاب

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی ہنستے مسکراتے رہیں آمین دل عزیز میں رقص کرتی خواہشات کو تحریر کا روپ دے دیں ۔ آپ کی خواہشات کا دھاگہ شاید کسی اور کے بھی کام آ جائے ۔ اور یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ " وہ خواہش ہی کیا جو پوری ہو جائے " براہ کرم خواہشات ہی تحریر کیجئے گا ۔ شرائط...
  20. نایاب

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 102

    (206) محمد۔ تو اماں جان یہ کہاں کا انصاف ہے کہ بڑا بھائی تو مرنے جائے اور چھوٹا بھائی بیٹھا رہے اور اس کی لاش پر ماتم کرے ۔ اماں آپ چاہے خوش ہوں یا ناراض مجھ سے یہ تو نہ ہو گا ۔ شاید ان کا خیال ہو کہ میں جنگ کے قابل نہیں ہوں ۔ چھوٹا ہوں کیا جواب دوں ۔ لیکن خدا چاہے گا تو ۔۔ ایک حملے میں...
Top