نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ‎مخمس در منقبت - میر تقی میر

    لاجواب۔ شکریہ جناب حسان خان صاحب
  2. محمد وارث

    چاند کا سفر از دلاور فگار

    شکریہ گیلانی صاحبہ ارسال فرمانے کیلیے
  3. محمد وارث

    ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔

    میری طرف سے برصغیر کے تمام باسیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔
  4. محمد وارث

    تعارف سلام عرض کرتاہوں،جناب

    خوش آمدید رحمت بنگش صاحب
  5. محمد وارث

    تعارف ابھی مخمصے میں ہوں

    خوش آمدید جناب محمود ارشد وٹو صاحب، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر، امید ہے تشریف لاتے رہیں گے۔ والسلام
  6. محمد وارث

    محفل کا نشہ

    جی میں نے بھی کوشش کر کے دیکھ لی ہے، واقعی درست ٹیگ نہیں ہو رہے۔
  7. محمد وارث

    محفل کا نشہ

    بہت خوب اور مزیدار لکھا ہے رانا صاحب، لاجواب :)
  8. محمد وارث

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    آپ کو نشہ مبارک ہو خلیل صاحب میرا مطلب ہے ہزار پیغامات مبارک ہوں :)
  9. محمد وارث

    تعارف میں نہیں جانتا

    خوش آمدید عاطف صاحب
  10. محمد وارث

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    خوش آمدید احسن مرزا صاحب
  11. محمد وارث

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    خوش آمدید جنید اختر صاحب
  12. محمد وارث

    تعارف سلام! مجھے کہتے ہیں سجاد علی

    خوش آمدید سجاد علی صاحب
  13. محمد وارث

    تعارف میں "میں" نہیں کچھ اور ہوں

    خوش آمدید زبیر حسین صاحب
  14. محمد وارث

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    "غیر ضروری" مصروفیات کی وجہ سے تاخیر سے حاضری کیلیے معذرت خواہ ہوں احمد صاحب۔ آپ کا کلام ہر بار ہی پڑھ کر خوشی ہوتی ہے کہ اس میں انفرادیت ہوتی ہے اور یہی کچھ اس غزل میں ہے۔ کیا خوبصورت غزل ہے، کیا لاجواب اشعار ہیں۔ بہت داد قبول کیجیے۔ والسلام
  15. محمد وارث

    ایک پابند نظم بغرضِ اصلاح

    خوب نظم ہے جناب احسن مرزا صاحب
  16. محمد وارث

    سمعی و بصری مشاعرہ

    بہت خوب خلیل صاحب، کیا کہنے جناب
  17. محمد وارث

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    شکریہ اظہر صاحب، عموماً نئی بحر نہیں بنائی جاتی کیونکہ پہلے ہی اتنی بحریں ہیں کہ شمار سے باہر۔ ہاں کچھ قادر الکلام اور استاد شعرا منہ کا ذائقہ بدلنے کیلیے کبھی کبھار اس طرح کا تجربہ بھی کر لیتے ہیں۔
  18. محمد وارث

    چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے

    یار اویس یہ کرشن چندر کی "ایک گدھے کی سرگزشت" تو میں نے پڑھ رکھی تھی، "ایک گدھے کا خاکہ" پہلی بار پڑھنے کو ملا :)
Top