جی جن "خاص فتوؤںً کی بات آپ ڈھکے چھپے الفاظ میں کر رہے ہیں ان کا مجھے علم ہے۔ میں نے فتوؤں کی نہیں عام بریلویوں کی بات کی تھی کہ عموما اہل تشیع کو کافر نہیں سمجھتے کیونکہ فتوی ہمیشہ کچھ شرائط پر ہوتے ہیں اور ان میں استفسار کرنے والے نے کچھ پوچھا ہوتا ہے کہ اگر ایسا ہو یا کوئی ایسا کرتا ہو تو اس...