نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    ماشاءاللہ :)
  2. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید انور جمال صاحب
  3. محمد وارث

    عدم زیست کا مفہوم پوچھا تھا کہ اک جام آگیا

    کیا ہی اچھے اشعار ہیں، کیا ہی لاجواب مطلع ہے۔ شکریہ جناب۔
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فارغی شیرازی کے دو اشعار، دربارِ اکبری کے مؤرخ ملا عبدالقادر بدایونی کی کتاب "منتخب التواریخ" سے۔ جنوں آں عقد ہا در عشق بکشایَد بہ آسانی کہ با صد گونہ محنت عقلِ دعویدار نکشایَد جنوں، عشق میں، ایسے ایسے عقدے بہ آسانی وا کر دیتا ہے کہ ان گرہوں اور اسرار کو کھولنے کی دعویدار عقل، سخت محنت اور...
  5. محمد وارث

    اسکین دستیاب اقبال کی مختلف شرحیں

    بہن جی اگر میری ذاتی رائے پوچھیں گی تو نہیں کرنی چاہیے۔ لیکن اس پر فیصلہ ظاہر ہے کہ لائبریری ٹیم زیادہ بہتر طریقے سے کر سکتی ہے۔
  6. محمد وارث

    احباب محفل کے ساتھ عید ملن پارٹی کی روداد، مجھ بے سخن کی زبانی

    شکریہ عظیم صاحب یاد آوری کیلیے۔ میرے علم بھی یہ اختیار نہیں ہے اگر واقعی کوئی ایسا ہے تو۔ والسلام
  7. محمد وارث

    اسکین دستیاب اقبال کی مختلف شرحیں

    پروفیسر یوسف سلیم چشتی اور دیگر شارحین کی شرحوں کے حقوق انکے وارثین یا ناشرین کے پاس ہونگے۔ جب کہ اقبال کے کلام کے رائٹس فری ہو چکے ہیں۔
  8. محمد وارث

    اسکین دستیاب اقبال کی مختلف شرحیں

    اعجاز صاحب، اقبال کے کلیات تو کاپی رائٹس فری ہیں لیکن شرحیں یقیناً نہیں ہیں۔
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    گر مُتّقیَم، کار بہ یار است مرا با سبحہ و زنّار چہ کار است مرا ایں خرقہٴ پشمینہ کہ صد فتنہ دروست بارَش نہ کشم بدوش، عار است مرا اگر میں متقی ہوں تو میرا کام صرف میرے یار ہی سے ہے(نہ کہ دنیا کو دکھانے کیلیے متقی بنا ہوا ہوں)۔ اس لیے مجھے تسبیح اور زنار سے کیا کام۔ یہ خرقہٴ پشمینہ کہ اس میں (ریا...
  10. محمد وارث

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    اوہ اب سمجھ میں آیا کہ آپ چشمے کے اوپر سے کیوں دیکھ رہے ہیں :)
  11. محمد وارث

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    شکریہ مزمل صاحب، الحمد اللہ خیریت سے ہوں۔
  12. محمد وارث

    منظر بھوپالی منظر بھوپالی: تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    شکریہ آپ کا خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔
  13. محمد وارث

    سلیم کوثر خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

    اس مصرعے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، روز اور اک علیحدہ علیحدہ ہی ادا ہو رہے ہیں، جس طرح آپ لکھ رہے ہیں اسطرح بے وزن ہو جائے گا۔ روز اک کو رو زک پڑھنا بھی غلط نہیں ہے، الف کا سقوط تو میر سے لیکر اب تک ہو رہا ہے بلکہ اس سے پہلے بھی، لیکن یہاں سلیم کوثر کے مذکورہ مصرعے میں یہ سقوط یا وصال نہیں ہو رہا...
  14. محمد وارث

    فراز کسی کی یاد میں اِتنا نہ رو، ہُوا سو ہُوا --- احمد فراز

    کیا خوبصورت غزل ہے۔ سودا کی زمین بہت اچھے طریقے سے استعمال کی ہے فراز نے، لاجواب۔ شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    درست کہا مزمل صاحب، آج سارا دن دفتر میں بہت مصروف گزرا اور اب تھکن اتار رہا ہوں :)
  16. محمد وارث

    فراز غزل- فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ

    کیا ہی اچھی غزل ہے۔ شکریہ فرحت ارسال فرمانے کیلیے۔
  17. محمد وارث

    فراز غنِیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

    شکریہ آپ کا خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔
  18. محمد وارث

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    درست ہے مزمل صاحب، تسکین اوسط والی بات درست ہے اور قریب قریب ہر جگہ ہی ممکن ہے لیکن جیسے اس بحر کیلیے یہ بات میری آنکھوں سے اوجھل تھی، اسی لیے کہا کہ علم میں اضافہ ہوا۔ :)
  19. محمد وارث

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    شکریہ مزمل صاحب، اس سے میرے علم میں بھی اضافہ ہوا۔ اور یہ بھی علم ہوا کہ اس طرح کے اعتراض ضرور وارد ہوتے ہیں۔
  20. محمد وارث

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    شاہد صاحب یہ بحر فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن ہے۔ اس کے شروع میں فعلاتن اور آخر میں فعِلن، فعلان، فعِلان بھی آ سکتے ہیں۔ بحث اس بات میں ہے کہ درمیانہ رکن فعلاتن، مفعولن کے ساتھ بدلا جا سکتا ہے یا نہیں۔ اور اپنا مدعا میں اوپر بیان کر چکا۔
Top