یہ ان دنوں کا واقعہ ہے جب آتش جوان تھا، محفل ہی پر کبھی لکھا تھا سو وہیں سے کاپی کر رہا ہوںﺍ
یہ سولہ سترہ سال پہلے کی بات ہے میں لاہور میں پڑھتا تھا۔ میری بہت زیادہ سگریٹ پینے کی عادت سے سبھی کلاس فیلوز اور دوست نالاں رہتے تھے، ایک دن میرے ایک دوست نے مجھے سے سگریٹ مانگا، وہ کبھی کبھی ہی سگریٹ...