نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سوال:: قرینہ اور دلیل

    یہ علم المعنی اور بیان کے مسائل ہیں۔ بہتر ہے آپ کسی کتاب کا مطالعہ فرما لیں، اور افسوس اس پر میرا مطالعہ قابل ذکر نہیں ہے۔ بحر الفصاحت کی چوتھی اور پانچویں جلد اسی پر مشتمل ہے لیکن میں نے کبھی دل جمعی سے ان کا مطالعہ نہیں کیا۔
  2. محمد وارث

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    شکریہ آپ سب دوستوں، نوازش آپ کی سب۔ تہہ دل سے آپ سب کا ممنون ہوں۔ یہ نہ صرف یہاں پہلی غزل تھی بلکہ اس خاکسار کی بھی پہلی کوشش تھی آج سے کم و بیش چھ سال پہلے جب شاعری اور عروض کو سمجھ اور سیکھ رہا تھا اور اس غزل کا واحد مقصد یہ تھا کہ کسی طرح اسے وزن میں رکھا جائے۔ ایک بار پھر آپ سب دوستوں کا...
  3. محمد وارث

    میری ایک تازہ غزل

    بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا، نوازش آپ کی۔ مزمل صاحب پچھلے کچھ دنوں سے کچھ مصروفیت زیادہ ہے دفتر میں اور گھر کا فون اور نیٹ خراب ہونے کی وجہ سے موقع نہیں مل سکا، خیر۔۔۔۔۔
  4. محمد وارث

    سیف بے خودی لے اڑی حواس کہیں

    جی اعجاز صاحب یہ پری فکس سیف الدین سیف ہی کا ہے، میں نے سوچا تھا کہ شاید کوئی اور سیف تخلص مشہور نہیں۔ والسلام
  5. محمد وارث

    اردو محفل کا پہلا سالانہ مشاعرہ 2012

    اس کامیاب اور خوبصورت مشاعرے کے انعقاد پر تمام شعرائے کرام کو اور اس مشاعرے کے منتظمین کو بالخصوص بہت مبارک ہو۔
  6. محمد وارث

    ایک ناقص شعر اصلاح کا منتظر ہے

    ہی کا استعمال بھی بہت Tricky ہے۔ یہ خاص اس لفط کے ساتھ بلا فصل استعمال کیا جاتا ہے جس پر ضرور دینا منظور ہو، مثلاً ہم اکثر کہتے ہیں یہ آپ کا ہی کام ہے۔ لیکن صحیح کچھ یوں ہے یہ آپ ہی کا کام ہے۔ اسی طرح پاس میں ہی تھا یا ساتھ میں ہی تھا کہ بجائے پاس ہی میں تھا یا ساتھ ہی میں تھا چاہیے۔...
  7. محمد وارث

    تعارف میں ہوں محمد جاوید اختر

    خوش آمدید جاوید صاحب
  8. محمد وارث

    لسانیات کا زمرہ

    جی بسم اللہ برادرم :)
  9. محمد وارث

    حبیب جالب اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے مری جاں

    شکریہ آپ کا خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
  10. محمد وارث

    الفت ہی نہیں اور بھی آزار بہت ہیں - محمد زکی کیفی

    شکریہ آپ کا خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
  11. محمد وارث

    میر پیری میں کیا جوانی کے موسم کو روئیے

    شکریہ جناب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
  12. محمد وارث

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    اور رہی بات روٹھنے کی، تو ایک زمانہ مجھے سے روٹھا رہتا ہے، کبھی بیوی تو کبھی بچے، کبھی والدہ تو کبھی بھائی، کبھی دوست تو کبھی اکھٹے کام کرنے والے ساتھی، اب ایک بندہ بھلا کس کس کو منائے۔ ہاں مگر میری بیٹی فاطمہ، روٹھ جائے تو منانا ہی پڑتا ہے۔ :)
  13. محمد وارث

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
  14. محمد وارث

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    لاجواب۔ کیا کہنے فاتح صاحب بہت خوب پڑھا آپ نے۔
  15. محمد وارث

    برائے تنقید و اصلاح: لذتِ حب خمار سے باہر

    خودی اور خدا کا ایک ہی وزن ہے اس لیے پہلا مصرعہ بے وزن ہو رہا ہے۔ خود، خودی، خویش، خواب، خواہش ان سب میں واؤ معدولہ ہے جو نہ بولنے میں آتی ہے اور نہ ہی اس کا کوئی وزن ہے۔
  16. محمد وارث

    استاد دامن بھاویں مونہوں نہ کہیے پر وچوں وچی - اُستاد دامن

    میں نے انہیں یکجا کر دیا ہے۔ بہت شکریہ آپ دونوں کا :)
  17. محمد وارث

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    آپ نے درست فرمایا قبلہ۔ فی زمانہ استاد کا بھی وہی حشر ہوا ہے جو "مولوی" اور "ملا" کا ہوا ہے، :D
  18. محمد وارث

    اُردُو کی کون سی لُغت

    دیکھیں آپ کی لائبریری کے ربط سے ہمیں کوئی اختلاف نہیں ہے اس لیے یہ ربط یہاں موجود بھی ہے، لیکن اگر آپ فیروز اللغات کا نام لکھ کر اسے ڈاؤنلوڈ کروائیں گے تو یہ کتاب کاپی رائٹس میں ہے
Top