میری نظر سے مزمل صاحب ایسا واقعی کوئی شعر نہیں گزار اور نہ اس بحر کے ذیل میں کسی قسم کا کوئی نوٹ یا تحریر ان کتابوں میں بھی نہیں جو آپ نے لکھیں اور شعر جیسا کے پہلے لکھا اردو فارسی کوئی نہیں ملا اس کا مطلب یہی ہے کہ اس بحر میں اس اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔ آپ کو کسی استاد کا کوئی شعر ملا تو لکھیے...