عدم ایک بہت بڑے شاعر تھے۔ تقسیم سے قبل وہ انڈیا کے نامور شعراء میں تھے۔
لیکن وہ بہت ہی بھاری بھرکم تھے۔ بہت فربہ جسم تھے۔ ایک دفعہ کسی مجلس میں ان کے آمنا سامنا کسی اور شاعر (غالباً میر سے) ہو گیا تو ان کے نہ پہچاننے پر عدم اپنا تعارف کروانے کے لیے کہنے لگے۔
حضرت مجھے پہچانا نہیں ؟ میں ہوں...