نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    دو دن کا فرق سمجھ میں نہیں آیا شمشاد بھائی ۔۔:confused: یہاں تو آج 27 رجب ہے ۔۔:confused:
  2. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیں یہ موتی کیطرح سیپیوں میں پلتے ہیں (بشیر بدر)
  3. سارہ خان

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے نہ سمجھو یہ کہ اس کو غم نہیں ہے سوادِ درد میں تنہا کھڑا ہوں پلٹ جاؤں مگر موسم نہیں ہے آنکھ
  4. سارہ خان

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    ایک مزے کا شعر نظر ایا ہے کسی کے لئے ۔۔ اس لئے ابھی تو میں ہی دے رہی ہوں ۔۔;) حیرت آتی ہے اس کی باتیں دیکھ خود سرائی خود ستائی خود آرائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;) دیکھتے ہیں کون بتاتا ہے کہ یہ کس کے لئے ہے ۔۔:)
  5. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی (وصی شاہ)
  6. سارہ خان

    بیت بازی

    وہ کہتے ہیں رنجش کی باتیں بھلا دیں محبت کریں خوش رہیں مسکرا دیں
  7. سارہ خان

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    مجھ سے پہلے شمشاد بھائی کا شعر آ گیا بات پر ۔۔:( جدائی پر شعر ۔۔ کس کس کو بتائیں جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کےلیے آ سبب
  8. سارہ خان

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    سُنی اک بات بھی تم نے نہ میری سُنی ہم نے زمانے بھر کی باتیں زمانہ
  9. سارہ خان

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    زبردست وارث ۔۔ بہت اچھا لکھا ۔۔:)
  10. سارہ خان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ٹینا ثانی ۔۔ گلوکارہ اب ل
  11. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    بہت خوب ۔۔ شگفتہ کی حاضری ہو گئی ۔۔ میری طرف سے آج کی اچھی بات ۔۔۔ "سچ بولنا بے شک بڑی بات ہے مگر اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ آپ میں سچ سننے کی ہمت ہو ۔۔" میری حاضری لگا دیں پرنسپل صاحب ۔۔۔:)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ 15 شعبان کو شب برات ہوتی ہے نہ ۔۔ 27 رجب کو آج شب معراج ہے ۔۔:)
  13. سارہ خان

    موسم کا حال!

    صحیح کہا شگفتہ ۔۔ دو دن سے تو یہی لگ رہا تھا کہ بارش رکے گی بھی یا نہیں ۔۔ لیکن شکر آج نہیں ہوئی ۔۔ بارش تھوڑی دیر ہی اچھی لگتی ہے ۔۔ مسلسل بارش وہ بھی اتنی تیز ۔۔ اچھی نہیں لگتی ۔۔:(
  14. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    خیر مبارک ۔۔;)
  15. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    مسز ڈاکٹر جانے کے بعد کل ایک ہی بار نظر آئی ہیں ۔۔:(
  16. سارہ خان

    موسم کا حال!

    کراچی کا موسم دو دن اور راتوں کی مسلسل بارش کے بعد آج بہت خوشگوار ہے ۔۔۔ بادلوں سے جھانکتی دھوپ کی ہلکی ہلکی کرنیں بہت اچھی لگ رہی تھیں ۔۔:)
  17. سارہ خان

    بی بی سی کی سندھی سروس ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کی طلبگار!

    میں نے بھی اپنا ووٹ دے دیا ہے ۔۔ بہت خوشی ہوئی جان کر کے بی بی سی یہ سروس شروع کر رہا ہے ۔۔:)
  18. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ابھی تک سیب کی جان نہیں چھوڑی تیلے بھیا ۔۔ :confused:۔۔ آپ کے سیب کھانے کا پڑھ کر مجھے اپنے اسکول کے دن یاد آ جاتے ہیں ۔۔ جب امی روز صبح میں سیب پکڑاتی تھیں ۔۔ اور کہتی تھیں کہ یہ لنچ ٹائیم میں ضرور کھانا ہے ۔۔:)۔۔ لگتا بھابی بھی آپ کے ساتھ ایسا ہی کرتی ہیں ۔۔;) :)۔۔۔
  19. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    فرزوق بنا بتائے غائب ہیں بہت دنوں سے ۔۔ :confused:
Top