نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    یہ کام آپ کے علاوہ کسی اور کے بس کا نہیں ۔۔;):)
  2. سارہ خان

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    مرا ذوقِ محبت دیکھیے کیا گل کھلاتا ہے خوشی پر ڈوبتا ہے دل، غموں پر مسکراتا ہے! گل
  3. سارہ خان

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    شمشاد بھائی ۔۔ اس شعر کو کسی نے نہیں بوجھا ابھی تک ۔۔:confused:۔۔ ایسا کریں آپ خود ہی بتا دیں کہ یہ کس کے لئے تھا ۔۔:)
  4. سارہ خان

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو ظفری ۔۔:)
  5. سارہ خان

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    مُلا نصیرالدین کا گدھا مر چکا تھا اور اس کے بغیر ان کی زندگی بڑی مشکل سے گزر رہی تھی ۔ چنانچہ کئی مہینوں کی محنت و مشقت کے بعد کچھ رقم جمع کی اور ایک نیا گدھا خریدنے کی غرض سے بازار کا رخ کیا ۔ حسبِ منشا گدھا خریدا اور گھر کی راہ اس طرح لی کہ وہ گدھے کی رسی تھامے آگے آگے چل رہے تھے اور گدھا ان...
  6. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پکایا کچھ نہیں ۔۔ زنگر برگر منگوایا اور کھایا ۔۔
  7. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    اب آپ ان کو چھوڑ کر کسی اور کے غم میں مبتلا رہیں گے ۔۔ تو وہ یہی کریں گی نہ پھر ۔۔۔:rolleyes:;)
  8. سارہ خان

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    بہت خوب سارا ۔۔ :)
  9. سارہ خان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    راحت کاظمی ۔۔ اب ت
  10. سارہ خان

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کون سی چیز دل کے بَس میں نہیں دل مگر اپنی دسترس میں نہیں کامراں، عاشقی کی منزل میں ہے وہی دل جو پیش و پس میں نہیں
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام ۔۔ کیا حال ہیں شگفتہ ۔۔ ابھی دیکھی آپ کی پوسٹ ۔۔:) کچھ نہیں ہو رہا ۔۔ شاعری پوسٹ کرنے کا موڈ ہو رہا تھا وہ ہی کر رہی تھی ۔۔:)
  12. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت خوب ۔۔۔
  13. سارہ خان

    امجد اسلام امجد قاصد جو تھا بہار کا نا معتبر ہُوا

    قاصد جو تھا بہار کا نا معتبر ہُوا گلشن میں بندوبست برنگِ شِگر ہُوا خواہش جو شاخِ حرف پہ چٹکی، بِکھر گئی آنسو جو دِل میں بند رہا، وہ گُہر ہُوا اِک منحرف گواہ کی صُورت، چراغِ شام اُس کی گلی میں رات مراہم سفر ہوا آواز کیا کہ شکل بھی پہچانتا نہیں غافل ہمارے حال سے وہ اِس قدر ہوا...
  14. سارہ خان

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    شور کرتے ہیں ٹوٹتے رشتے ہم کو گھر چاہیے مکان نہیں رشتے ۔۔
  15. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قاصد جو تھا بہار کا نا معتبر ہُوا گلشن میں بندوبست برنگِ شِگر ہُوا خواہش جو شاخِ حرف پہ چٹکی، بِکھر گئی آنسو جو دِل میں بند رہا، وہ گُہر ہُوا
  16. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    ذرا نہیں زیادہ سوچ کے بھی ڑ سے کوئی گانا نہیں آتا ۔۔:rolleyes: یہ گانا تو آپ کو خود ہی لکھنا پڑے گا ۔۔:rolleyes:
  17. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ آپ چھٹیاں بہت کرتے ہیں اس لئے ۔۔۔;) اگر ایک دن کی بھی چھٹی نہ ملتی ہوتی تو؟؟
  18. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    وعلیکم السلام ۔۔ جیہ بھگوڑؤں کی حاضری تو ہم ضرور لگاتے ہیں ۔۔:)۔۔ بڑی خوشی ہوتی ہے دیکھ کر کہ کوئی بھاگا ہوا واپس آ گیا ہے ۔۔;) ویسے آپ کا شمار بھگوڑوں میں ہر گز نہیں ہوتا ۔۔ آپ کو ہم نے خود دھوم دھام سے رخصت کیا ہے ۔۔:p :) آپ کی حاضری لگ گئی اس شرط کے ساتھ کہ دوبارہ حاضری میں وقفہ لمبا نہیں...
  19. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    ہمارے پرنسپل صاحب کے چھٹیوں پر جانے کی وجہ سے ذرا ہم بھی چھٹیوں کے مزے لے رہے تھے نہ ۔۔;) کوئی پوچھنے والا جو نہیں تھا ۔۔;) ویسے اس وقت رجسٹر پرانی مس کے پاس تھا ۔۔ جو اب پیا دیس سدھار چکی ہیں ۔۔:)۔۔ اور جاتے وقت حاضری کا چارج ایک بار پھر میرے حوالے کر گئیں ہیں ۔۔:)
Top