وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں شگفتہ ۔۔ آپ سناؤ ۔۔ کیا حال ہیں ۔۔
بارش میں کیا کیا ۔۔:rolleyes: بارش رکنے کا انتظار ۔۔:( ۔۔ آپ کو پتا ہے نہ کراچی میں بارش کے وقت کیا حالات ہوتے ہیں ۔۔ مجھے تو ان لوگوں کا ہی خیال آتا رہتا ہے جو کچی آبادیوں میں تکلیف میں ہوتے ہیں یا مسافر راستے میں حادثات کا شکار...