ہاہاہا ۔۔۔ یہ شعر پڑھ کر مجھے گانا یاد آ گیا ۔۔ پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ ۔۔;)۔۔ lol..
یہ تو خیر گانا تھا ۔۔ ورنہ بیخودی کی وجہ وہ ہرگز نہیں جو آپ سمجھ رہی ہو جیہ ۔۔۔:rolleyes:۔۔ میری بھتیجی کی ولادت ہوئی ہے تو اس وجہ سے مہمانوں کا آنا جانا ۔۔ اور میرا تقریباً سارا وقت کچن میں ہی گزرتا ہے...