نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    وہ لحمے وہ یادیں اب ی
  2. سارہ خان

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھیل؟

    میرا ووٹ خط لکھنے کے کھیل کے لئے ۔۔۔
  3. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    دنیا کی تمام اشیاء ضایع ہونے کے بعد واپس آ سکتی ہیں لیکن ضایع شدہ وقت کبھی واپس نہیں ا سکتا ۔۔۔
  4. سارہ خان

    غزل۔۔۔۔۔۔۔دینا چاہئے

    بہت ہی زبردست زرقا جی ۔۔ بہت خوب ۔۔۔:)
  5. سارہ خان

    غزل ۔ وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی ۔ محمود شام

    بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔ زبردست ۔۔
  6. سارہ خان

    جاوید اختر مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں، جو بھی امی کہتی تھیں - جاوید اختر

    مجھ کو یقین ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں‌ - جاوید اختر مجھ کو یقین ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں جب میرے بچپن کے دن تھے چاند میں پریاں رہتی تھیں ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیا ایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں ایک یہ دن جب ساری سڑکیں روٹھی روٹھی...
  7. سارہ خان

    خواب

    خواب جو خواب ابھی ادھورے ہیں وہ خواب تو زندہ رہتے ہیں تعبیر انہیں پر ملتی نہیں جو عکس بنے ہیں تصور میں تصویر انہیں کو ملتی نہیں پر خواب تو خواب ہی ہوتے ہیں جس آنکھ میں پیدا ہوتے ہین اس آنکھ میں‌ہی رہ جاتے ہیں شاید تو کبھی وہ پورے ہوں اس آس پہ زندہ رہتے ہیں
  8. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی اک لحظ بہے آنسو اک لحظ ہنسی آئی سیکھے ہیں نئے دل نے انداز شکیبائی دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی یہ بزم محبت ہے اس بزم محبت میں دیوانے بھی شیدائی فرزانے بھی شیدائی (صوفی...
  9. سارہ خان

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے نہ سمجھو یہ کہ اس کو غم نہیں ہے سوادِ درد میں تنہا کھڑا ہوں پلٹ جاؤں مگر موسم نہیں ہے سمجھ میں کچھ نہیں آتا کسی کی اگرچہ گفتگو مبہم نہیں ہے سلگتا کیوں نہیں تاریک جنگل طلب کی لو اگر مدھم نہیں ہے یہ بستی ہے ستم پرور دگاں کی یہاں کوئی کسی سے کم...
  10. سارہ خان

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    موسٹ ویلکم سسٹر ۔۔ اس چوری پر کوئی دفعہ نہیں لگتی ۔۔ ;) :)
  11. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    عشق سچا ہو تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا ۔۔ اب بھ
  12. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    السلام علیکم شگفتہ کیسی ہیں آپ ۔۔؟ مجھے اتنا اچھا تو نہ بنائیں آپ ۔۔ کبھی کبھی اتنا اچھا ہونا بھی اچھا نہیں ہوتا ۔۔ :p :)
  13. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اوو ہہو ۔۔ باجو اب آب آپ تو ناراض نہ ہوں ۔۔:(۔۔ یہ مہلت کچھ جلدی ہی نہیں ختم کر لی اپ نے ۔۔:confused::-P ۔۔۔ مان لی اپ آپ کی بات اب تو ناراضگی ختم نہ ۔۔۔؟۔:)
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ما بدولت حاضر ہے ۔۔;) اب ضبط ویسے ہی ضبط کرتے ہوئے ۔۔;)
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہاں جیہ میں نے ابھی دیکھا وہ موڈ ۔۔:rolleyes: ضبط کو تو ہوش میں بھی کبھی بات کرتے ہوئے نہیں دیکھا ۔۔ یا کیا پتا ہمیشہ ہی ایسے مدہوش رہتے ہوں ۔۔;)
  16. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    او کے ۔۔ کم کم ہی سہی پر آتے ضرور رہنا ۔۔ بالکل نہ چھوڑ جانا ہمیں ۔۔:)
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کیا پی ہوئی ہے ضبط نے جیہ ۔۔:confused: اب ضبط ۔۔۔ نہیں کوئی اور ۔۔۔;)
  18. سارہ خان

    بیت بازی

    نگاہ و دل تیرے بارے میں متُفق ہی نہ تھے میں خود سے لڑا ہوں تیری محبت میں
Top