“ ایک تو آج کل کے فقیر بہت دھوکے باز اور فراڈیئے ہو گئے ہیں۔ “ بیوی نے گھر میں داخل ہوتے شوہر کو اطلاعاً کہا۔
“ کیوں ؟ ایسا کیا ہوا ؟“ شوہر نے پوچھا
“ میں نے ایک اندھے فقیر کو اندھا سمجھ کر اسے دوروپے دیے تو وہ کہنے لگا “خدا آپ کا حسن سلامت رکھے “۔ بیوی نے فخریہ مسکراہٹ سے جواب دیا۔...