نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    خوش آمدید سخنور ۔۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔۔۔:)
  2. سارہ خان

    مبارکباد شمشاد کا تیس ہزاری منصب

    شمشاد بھائی زبردست :clapp:۔۔ میری طرف سے بھی ڈھیر ساری پوسٹس پر ڈھیر ساری مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cat:
  3. سارہ خان

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    شکریہ قیصرانی ۔۔:cat:
  4. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    یہ فائدہ ہے کہ سکوں سے جیب بھاری رہے ۔۔:rolleyes: 20 کا نوٹ اور 5000 کا نوٹ ۔۔ ایک جیسے کیوں بنائے گئے ہیں ؟:confused:
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    السلام علیکم فہیم تو لگتا ہے جا چکے۔۔ اس لئے میں ہی آ جاتی ہوں بنا دعوت کے ۔۔:cat: اب پھر سے وارث بھائی ۔۔
  6. سارہ خان

    بھیا... انٹرنیٹ کیا بلا ہے!!!

    زبردست بڑے بھیا ۔۔ بہت دلچسپ انداز میں اتنی معلومات پہنچائیں ۔۔:clapp:
  7. سارہ خان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    شکریہ ضبط ۔۔۔:cat:
  8. سارہ خان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    یہیں ہوں بس ۔۔ کچھ مصروفیت زیادہ ہو گئی ہے آجکل ۔۔۔ اس وقت 5 منٹ ہی یہاں جھانکنے آئی تھی ۔۔:) تو دیکھا آپ کسی سارہ آپا کو یاد کر رہے ہیں ۔۔:tounge: گمشدہ حروف میں نہیں آ رہی میں بس۔۔:(۔۔ آپ جان کر ایسے مشکل لفظ دیتے ہیں جو مجھے نہیں آتے ۔۔:(
  9. سارہ خان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    "ایمان کے شیشے پر کتنی ہی گرد اور مٹی کیوں نہ ہو۔اسے صاف کیا جا سکتا ہے بس صرف ایک ہاتھ پھیرنا پڑتا ہے اور شیشے میں سے عکس نظر آنا شروع ہو جاتا ہے اور پھر ہر ہاتھ کے ساتھ عکس پہلے سے زیادہ صاف اور چمکدار ہوتا جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ ہاتھ اس محبت کا ہوتا ہے جو ایمان سے ہوتی ہے۔" ایمان امید اور...
  10. سارہ خان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    یہ تو پرانی بات ہو گئی کہ کراچی مین بارش نہیں ہوتی ۔۔اب تو پورا سال ہی لگتا ہے مون سون ہے ۔۔۔:rolleyes:
  11. سارہ خان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    السلام علیکم ۔۔ سارہ تو یہیں ہے ۔۔ آپا کا نہیں پتا ۔۔ :tounge: کیسے ہیں شمشاد بھائی ۔۔؟
  12. سارہ خان

    مبارکباد زینب کی مہارت

    ترقی مبارک زینب ۔۔۔:cat:
  13. سارہ خان

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر کو اپنی بیٹی زیب النساء کیلئے استاد درکار تھا۔ یہ خبر سن کر ایران اور ہندوستان کے مختلف علاقوں سے بیسیوں قادر الکلام بڑے بڑے شاعر دہلی آگئے کہ شاید قسمت یاوری کرے اور وہ شہزادی کے استاد مقرر کر دیئے جائیں۔ ان ایام میں دہلی میں اس زمانہ کے نامور شاعر برہمن اور میر...
  14. سارہ خان

    آ ۔۔ کسی شام ، کسی یاد کی دہلیز پہ آ ۔۔۔

    اچھا انتخاب ہے حجاب ۔۔:clapp:
  15. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کبھی کسی سے توقع مت رکھو۔ کیونکہ توقع پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے۔ (اشفاق احمد)
  16. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    کہ سوال کیوں نہ کیا ۔۔۔:confused: اور سوال بھی یہی ہے ۔۔:cat:
  17. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    سہری میں کباب پراٹھا اور پھینی کھائی تھی ۔۔ افطاری میں ابھی چھولے ۔۔ دہی بڑے ۔۔ فروٹ چاٹ ۔۔ پکوڑے بنانے کا ارادہ ہے ۔۔ کسی کو کھانے ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود بنا کر کھا لیں ۔۔:tounge:
  18. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    واو ۔۔ نئی استانی کے آنے کے بعد اسکول نے بہت ترقی کر لی ہے ۔۔:grin:۔ مبارک ہو شمشاد بھائی ۔۔:tounge:
  19. سارہ خان

    احادیث مبارکہ

    سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، بے شک اللہ تعالی تمھاری شکلیں اور اموال نھیں دیکھتا بلکہ وہ تمھارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ھے۔
Top