صحیح کہا شمشاد بھائی ۔۔ میرا نیٹ کا زیادہ تر ٹائیم آجکل کچن میں گزرتا ہے۔:rolleyes: یا ۔۔ پھر سونے میں ۔۔:tounge:۔۔ کیونکہ رات کو نیند پوری ہوتی نہیں ۔۔:(۔۔۔
آپ کے روزے کیسے گزر رہے ہیں اکیلے ؟۔۔ خود ہی بناتے ہیں سہری افظاری ؟
زندگی سے نظر ملاؤ کبھی
ہار کے بعد مسکراؤ کبھی
ترکِ اُلفت کے بعد اُمیدِ وفا
ریت پر چل سکی ہے ناؤ کبھی
اب جفا کی صراحتیں بیکار
بات سے بھر سکا ہے گھاؤ کبھی
شاخ سے موجِ گُل تھمی ہے کہیں
ہاتھ سے رک سکا بہاؤ کبھی
اندھے ذہنوں سے سوچنے والو
حرف میں روشنی ملاؤ کبھی
بارشیں کیا زمیں کے...
"شرافت کے دائرے سے باہر نہ نکلو!..."اسی آدمی نے غصیلے لہجے میں کہا!
"میں ازلی کمینہ ہوں!" عمران نے سنجیدگی سے کہا!"افسانہ نگار ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ میری اصلیت بدل جائے!... اگر لڑنے بھڑنے کا ارادہ ہو تو اس کیلئے بھی تیار ہوں!"
"اچھا نکلو باہر...! ہم دیکھتے ہیں تمہیں!"
اتنے میں بیرے...
یہ معاندانہ ۔۔ کا معاندانہ مجھے سے کبھی بھی نہیں ہو سکتا تھا۔۔:(۔۔ اچھا ہوا استاد محترم بتا گئے ۔۔:tounge:۔۔
باقی یہ قسطنطنیہ تو بہت آسان تھا ۔۔ :grin:
بس ایسے ہی آسان دیا کریں ۔۔:tounge:
کیا ہے بڑے بھیا اس تصویر میں ۔۔:confused:۔۔ کوئی خزانہ وزانہ ہو۔۔۔۔ تو خرچہ کریں ہم اپنے دماغ کا ۔۔:tounge:
ویسے یہ ایک اشارہ تو کافی نہیں ۔۔ کچھ اور ہنٹس بھی دیں تو کچھ سمجھ آئے ۔۔:confused: