صبح سے ادھر کیسے رہ سکتی ہوں شمشاد بھائی ۔۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں نیٹ کے سوا۔۔:)۔۔ بس کچھ دیر لنچ کے بعد اور کچھ دیر ڈنر کے بعد ہی موقع ملتا ہے ۔۔:(
ہمم شامی کباب اور چپس آپ تو ماشاءاللہ بہت سگھڑ ہیں ۔۔:tounge:۔۔ کبھی بھابی کو بھی بنا کے کھلاتے ہیں یا نہیں ؟۔۔ :rolleyes: