نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    میں کیوں نہیں ۔۔۔;) حجاب آ بھی جاؤ ۔۔ سب یاد کر رہے ہیں ۔۔۔:rolleyes:
  2. سارہ خان

    مبارکباد ثناءاللہ صاحب کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ثناءاللہ صاحب ۔۔ :)
  3. سارہ خان

    بیت بازی

    یہ شہر، یُوں بھی تو دہشت بھرا نگر ہے، یہاں دلوں کا شور ہَوا کو ہراس کیا دے گا
  4. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    یہ دل کہ قحطِ اَنا سے غریب ٹہرا ہے مری زباں کو زرِ التماس کیا دے گا
  5. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    عقل کا استعمال ۔۔۔:rolleyes: کیا آپ کے پاس عقل ہے ۔۔؟ ;)
  6. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہر ایک زخم کا چہرہ گُلاب جیسا ہے مگر یہ جاگتا منظر بھی خواب جیسا ہے تُو زندگی کے حقائق کی تہ میں یُوں نہ اُتر کہ اس ندی کا بہاؤ چناب جیسا ہے تِری نظر ہی نہیں حرف آشنا ورنہ ہر ایک چہرہ یہاں پر کتاب جیسا ہے چمک اُٹھے تو سمندر، بجھے تو ریت کی لہر مِرے خیال کا دریا سراب جیسا ہے
  7. سارہ خان

    مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

    بہت بہت مبارک فرحت سسٹر ماہر بننے کی بھی اور ایوارڈیافتہ ہونے کی بھی ۔۔:)
  8. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر تیری گلی تک تو ہم نے دیکھا پھر نجانے کدھر گیا وہ ناصر کاظمی
  9. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    ایک ڈنڈے سے ڈراتے ہیں ایک فلسفے سے ۔۔۔:rolleyes: فلسفہ بولنا کے بجائے فلسفہ بگھارنا کیوں کہتے ہیں ؟
  10. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    میں سنگ صفت ایک ہی رستے میں کھڑا ہوں شاید مجھے دیکھیں گی پلٹ کر تیری آنکھیں
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    السلام علیکم ۔۔ آگئی ۔۔ مگر جانے کے لئے ۔۔۔:)۔۔ کہ اب اور نیند کو بھگانا مشکل ہو رہا ہے ۔۔ :p
  12. سارہ خان

    بیت بازی

    یوں تو ہم آگاہ تھے صیاد کی تدبیر سے ہم اسیرِدامِ ٌگل اپنی خوشی سے ہوگئے
  13. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اگلا لفظ ۔۔۔ مفرقا
  14. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    بیانات۔۔۔ اتنا آسان بھی نہیں تھا ۔۔;)
  15. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    گردشِ دوراں، زمانے کی نظر،آنکھوں کی نیند کتنے دشمن اک رسمِ دوستی سے ہوگئے
  16. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    الہام ۔۔۔ یہ ہوئی نا بات شمشاد بھائی ایسے ہی آسان دیا کریں ۔۔۔;)
  17. سارہ خان

    بیت بازی

    یہ رنگ چہرے کے اور خواب اپنی پلکوں کے ہوا چلے کوئی ایسی بکھر نہ جائیں کہیں
  18. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قطرہ قطرہ اک ہیولیٰ ہے نئے ناسور کا خُوں بھی ذوقِ درد سے، فارغ مرے تن میں نہیں غالب
  19. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    خط میں لکھوں دل یہ کرتا ہے ۔۔ پر تیرا پتا معلوم نہیں ۔۔ اب ہ
Top